- عمران خان کی زمان پارک کے باہر کارکنوں کے ساتھ افطار کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی
- انسانی جسم سے متعلق حیرت انگیز حقائق
- سپریم کورٹ کے تین ججز کیخلاف ریفرنس خارج از امکان نہیں ہے، وزیر داخلہ
- سعودی عرب نے شہریوں کو دو افریقی ممالک کا سفر کرنے سے روک دیا
- کراچی: موبائل چھیننے اور IMEI نمبر تبدیل کرنے کے ماہر 4 ملزمان گرفتار
- پی ڈی ایم کا تین رکنی بینچ پر عدم اعتماد، کارروائی کے بائیکاٹ کا فیصلہ
- پاکستان عوامی تحریک کا انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا فیصلہ
- پی ڈی ایم کے اجلاسوں اور اعلامیوں کی کوئی حیثیت نہیں، تحریک انصاف
- اسرائیل کی ریاستی رہشتگردی جاری، ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
- ڈیفنس کراچی کو بارش کے پانی سے بچانے کے مشن کا پہلا مرحلہ مکمل
- سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو 10 ماہ قید کے بعد پٹیالا جیل سے رہا
- نوے دن میں الیکشن آئینی ہیں تو مشرف دور میں 3 سال کیوں ملتوی ہوئے؟ فضل الرحمان
- ہائی بلڈ پریشر اور ڈیمنشیا کے درمیان تعلق کا انکشاف
- سام سنگ کا نیا حربہ، آئی فون کے لیے ’ٹرائی گیلکسی‘ ایپ پیش کردی
- جوانوں جیسے عزم والے جاپان کے 90 سالہ سرفر
- سندھ کی جامعات کا بیڑا غرق ہوچکا، صوبائی وزیر تعلیم کا انکشاف
- حکومت نے جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف کیس کی واپسی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی
- سونے کے عالمی اور مقامی نرخ کم ہوگئے
- بچی سے زیادتی اور قتل کے مجرم کو سزائے موت کا حکم
- کراچی میں قتل ڈاکٹر بیربل کی زخمی ساتھی کا منگیتر شامل تفتیش
250 گینیز ریکارڈ بنانے والا امریکی

(تصویر: انٹرنیٹ)
آئیڈاہو: امریکا میں ایک شخص نے مٹر کو پھونک مار کر طویل فاصلے تک لے جا کر عالمی ریکارڈ بنا دیا۔
ڈیوڈ رش، جو اسٹیم ایجوکیشن کے فروغ کے لیے گینیز ریکارڈ بنانے کی کوشش کرتے ہیں، نے یہ ریکارڈ قائم کرتے ہوئے 250 واں ریکارڈ اپنے نام کیا۔
ڈیوڈ رش نے یہ ریکارڈ مٹر کو 84 فِٹ اور 11.28 انچز تک پھونک مار کر بنایا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ 52 فِٹ اور 9.96 انچز تک پھونک مار کر بنایا گیا تھا۔
ڈیوڈ رش نے 6.5 سال قبل یہ ریکارڈ مٹر کو 24 فٹ 7.6 انچز تک پھونک مار کر بنایا تھا۔
اس کے بعد سے یہ ریکارڈ تین بار توڑا جا چکا ہے جس میں ڈیوڈ رش کی 41 فٹ تک پھونک مار کر ریکارڈ نام کرنے کی بھی ایک کوشش شامل ہے۔
یہ ریکارڈ توڑنے کے بعد ڈیوڈ رش نے 250 واں گینیز ریکارڈ اپنے نام کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔