کنگنا رناوت کے معاوضہ کو پر لگ گئے، فلم کے 5کروڑ مانگنے لگیں

این این آئی  بدھ 26 مارچ 2014
 ان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم کوئین نے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے.
فوٹو: فائل

ان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم کوئین نے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے. فوٹو: فائل

ممبئ:  بالی ووڈ فلم ’’کوئین‘‘ کی شاندار کامیابی کے بعد کنگنا رناوت کے معاوضے کو بھی پر لگ گئے، 3کروڑ کے بجائے ایک فلم کے 5 کروڑ مانگنے لگیں۔

ان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم کوئین نے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے جس کے بعد کنگنا نے اپنا معاوضہ بڑھا دیا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔