سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنوں کو گیس کی فراہمی آج معطل کردی جائیگی

بزنس رپورٹر  بدھ 26 مارچ 2014
سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنوں کو گیس کی فراہمی آج (بدھ) صبح 8 بجے معطل کردی جائے گی۔
فوٹو: فائل

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنوں کو گیس کی فراہمی آج (بدھ) صبح 8 بجے معطل کردی جائے گی۔ فوٹو: فائل

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنوں کو گیس کی فراہمی آج (بدھ) صبح 8 بجے معطل کردی جائے گی۔

سوئی سدرن کمپنی نے ہفتہ وار لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت بدھ کی صبح 8 بجے سے جمعرات کی صبح 8 بجے تک صوبے بھر کے سی این جی اسٹیشنوں کو24 گھنٹے کیلیے گیس کی فراہمی معطل رکھنے کے احکام جاری کیے ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔