- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 73 پیسے گھٹ گئی
- فلسطین مخالف بیان؛ اردن سے اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کرنے کی تیاری
- مسلح جتھوں کو کنٹرول کرنے کیلئے اداروں کو تمام اختیارات دیے جائیں، وزیر داخلہ
- اٹلی میں قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر ٹِک ٹاک کے خلاف تحقیقات آغاز
- پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، حکومت کا ثاقب نثار کیخلاف احتجاج
- گلِ خطمی میں موٹاپا کم کرنے والے اجزا دریافت
- فزکس اور فطرت کا ملاپ، معلق آتشیں پتھر
- کراچی میں فائرنگ سے اہلسنت و الجماعت کے رہنما جاں بحق
- رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے رویت کمیٹی کا اجلاس جاری
- سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں بڑی کمی
- الیکشن کمیشن کا کراچی کی 6 یوسیز پر دوبارہ گنتی کا حکم
- پشاور سے کالعدم ٹی ٹی پی کے دو انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
- مجھے مرتضیٰ بھٹوکی طرح قتل کرنے کا منصوبہ ہے، عمران خان
- یوم پاکستان پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی
- ممنوعہ فنڈنگ؛ عمران خان کی ضمانت منسوخ کرنے کی ایف آئی اے کی درخواست مسترد
- کراچی، شہریوں کو اسلحے کے زور پر لوٹنے والے گینگ کے 4 ملزمان کو گرفتار
- رمضان بچت ایکسپو میں 30 سے 50 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ
- مسلح افواج کی روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ
- رمضان میں اسکولز کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
- برطانیہ میں مسجد سے نکلنے والے 70 سالہ بزرگ کو آگ لگا دی گئی
رابی پیرزادہ نے خطرناک جانوروں کے ساتھ تصاویر شیئر کر دیں

(فائل فوٹو)
کراچی: سوشل میڈیا پر ایک مرتبہ پھر رابی پیرزادہ کی خطرناک جانوروں کے ساتھ تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔
دو سال قبل ہی خطرناک جانوروں کو غیر قانونی طور پر گھر پر رکھنے کے کیس سے نمٹنے والی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے ایک مرتبہ پھر خطرناک جانوروں کے ساتھ انسٹاگرام پر تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں۔
ان تصاویر میں رابی پیرزادہ کو شیر اور کئی قسم کے سانپ اور اژدھوں کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔
رابی نے ان تصاویر پر کیپشن دیا کہ ’کچھ پرانے دوستوں سے ملاقات ہوئی، کئی عرصے بعد اپنے پرانے دوستوں سے ملی ہوں، یہ بالکل پہلے جیسے ہیں‘۔
ساتھ ہی گلوکارہ نے کراچی کے چڑیا گھر میں نایاب سفید شیئر کی موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں گورنمنٹ سے درخواست کرتی ہوں کہ اللہ سے ڈریں اگر جانوروں کا خیال نہیں رکھ سکتے تو مجھ سے مدد لیں مجھے پیسے نہیں چاہیے، میرا دل روتا ہے جب آپ نایاب جانور مارتے ہیں‘۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔