- موتی کاری سے نادر اشیا بنانے کا قدیم فن زندہ رکھنے والی باہمت خاتون
- آسٹریلیا کے سفیر کی رکشے میں بیٹھ کر راولپنڈی کی سیر
- وزارت تجارت نے اسرائیل سے تجارت کی تردید کردی
- لاہور: مبینہ پولیس مقابلے میں 2 زیر حراست ڈاکو ہلاک
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سےمتعلق وزارت خزانہ کی اہم وضاحت
- امریکا میں عمران خان کے دوبارہ وزیراعظم بننے کی باتیں ہورہی ہیں، پرویز الہیٰ
- عمران خان کی زمان پارک کے باہر کارکنوں کے ساتھ افطار کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی
- انسانی جسم سے متعلق حیرت انگیز حقائق
- سپریم کورٹ کے تین ججز کیخلاف ریفرنس خارج از امکان نہیں ہے، وزیر داخلہ
- سعودی عرب نے شہریوں کو دو افریقی ممالک کا سفر کرنے سے روک دیا
- کراچی: موبائل چھیننے اور IMEI نمبر تبدیل کرنے کے ماہر 4 ملزمان گرفتار
- پی ڈی ایم کا تین رکنی بینچ پر عدم اعتماد، کارروائی کے بائیکاٹ کا فیصلہ
- پاکستان عوامی تحریک کا انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا فیصلہ
- پی ڈی ایم کے اجلاسوں اور اعلامیوں کی کوئی حیثیت نہیں، تحریک انصاف
- اسرائیل کی ریاستی رہشتگردی جاری، ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
- ڈیفنس کراچی کو بارش کے پانی سے بچانے کے مشن کا پہلا مرحلہ مکمل
- سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو 10 ماہ قید کے بعد پٹیالا جیل سے رہا
- نوے دن میں الیکشن آئینی ہیں تو مشرف دور میں 3 سال کیوں ملتوی ہوئے؟ فضل الرحمان
- ہائی بلڈ پریشر اور ڈیمنشیا کے درمیان تعلق کا انکشاف
- سام سنگ کا نیا حربہ، آئی فون کے لیے ’ٹرائی گیلکسی‘ ایپ پیش کردی
کینیڈا؛ دیوالی تقریبات میں خالصتان کے پرچم ، بھارتی تارکین میں تصادم

تصادم کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں
کینیڈا میں ہندوؤں کے تہوار دیوالی کی تقریبات میں بھارتی اور خالصتان کا پرچم لہرانے والے سیکڑوں تارکین وطن آپس میں لڑ پڑے، جس میں کچھ افراد کو زخمی ہونے کی اطلاعات بھی ہیں۔
In Canada, Pro-Khalistanis Clash With Indians During Diwali Celebrations
A clash broke out between a pro-Khalistani group & Indian nationals in Brampton. Flag-waving faceoff & sloganeering witnessed pic.twitter.com/8OVvDg46PL
— PitchforkArmy (@PitchforkArmy) October 27, 2022
خبر رساں اداروں کے مطابق کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں دیوالی کی تقریبات کے دوران تقریباً 5 سو بھارتی تارکین وطن شریک تھے، جن میں سے کچھ اس وقت باہم گتھم گتھا ہو گئے جب دیوالی منانے والے ایک گروہ نے بھارتی پرچم اٹھار کھے تھے جب کہ اس موقع پر موجود بھارتی سکھوں نے خالصتان کے پرچم بھی لہرائے۔
یہ بھی پڑھیں: کینیڈا ریفرنڈم، ہزاروں سکھوں نے خالصتان کے حق میں اپنا فیصلہ سنادیا
سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر جاری ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس اہل کار خالصتان اور بھارتی پرچم اٹھائے ہوئے مشتعل افراد کو جھگڑنے سے روکنے کی کوشش کررہے ہیں۔ اس موقع پر موجود بھارتی تارکین وطن نعرے بازی بھی کرتے رہے۔
مقامی پولیس نے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ ہجوم کئی سو افراد پر مشتمل تھا، تاہم جھگڑنے والے چند لوگ تھے، جن میں سے ایک شخص زخمی ہوا، جسے طبی امداد فراہم کی گئی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔