- موتی کاری سے نادر اشیا بنانے کا قدیم فن زندہ رکھنے والی باہمت خاتون
- آسٹریلیا کے سفیر کی رکشے میں بیٹھ کر راولپنڈی کی سیر
- وزارت تجارت نے اسرائیل سے تجارت کی تردید کردی
- لاہور: مبینہ پولیس مقابلے میں 2 زیر حراست ڈاکو ہلاک
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سےمتعلق وزارت خزانہ کی اہم وضاحت
- امریکا میں عمران خان کے دوبارہ وزیراعظم بننے کی باتیں ہورہی ہیں، پرویز الہیٰ
- عمران خان کی زمان پارک کے باہر کارکنوں کے ساتھ افطار کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی
- انسانی جسم سے متعلق حیرت انگیز حقائق
- سپریم کورٹ کے تین ججز کیخلاف ریفرنس خارج از امکان نہیں ہے، وزیر داخلہ
- سعودی عرب نے شہریوں کو دو افریقی ممالک کا سفر کرنے سے روک دیا
- کراچی: موبائل چھیننے اور IMEI نمبر تبدیل کرنے کے ماہر 4 ملزمان گرفتار
- پی ڈی ایم کا تین رکنی بینچ پر عدم اعتماد، کارروائی کے بائیکاٹ کا فیصلہ
- پاکستان عوامی تحریک کا انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا فیصلہ
- پی ڈی ایم کے اجلاسوں اور اعلامیوں کی کوئی حیثیت نہیں، تحریک انصاف
- اسرائیل کی ریاستی رہشتگردی جاری، ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
- ڈیفنس کراچی کو بارش کے پانی سے بچانے کے مشن کا پہلا مرحلہ مکمل
- سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو 10 ماہ قید کے بعد پٹیالا جیل سے رہا
- نوے دن میں الیکشن آئینی ہیں تو مشرف دور میں 3 سال کیوں ملتوی ہوئے؟ فضل الرحمان
- ہائی بلڈ پریشر اور ڈیمنشیا کے درمیان تعلق کا انکشاف
- سام سنگ کا نیا حربہ، آئی فون کے لیے ’ٹرائی گیلکسی‘ ایپ پیش کردی
میں نے انڈسٹری میں کوئی دوست نہیں بنایا، فیروز خان کا ناقدین کو جواب

(فائل فوٹو)


کراچی: فیروز خان کو اپنی سابق اہلیہ علیزے سلطان کی جانب سے عدالت میں پیش کیے گئے گھریلو تشدد کے ثبوت کی وجہ سے مداحوں اور مشہور شخصیات کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے تاہم جواب میں ٹِچ بٹن اداکار نے بھی اپنے تمام ناقدین کے لیے سوشل میڈیا پر ایک پیغام شیئر کیا ہے۔
فیروز خان نے انسٹا اسٹوری پر اپنا ایک پُرانا پوسٹ شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے شوبز انڈسٹری کی جانب اشارہ دیتے ہوئے لکھا تھا کہ ’میں نے انڈسٹری میں کوئی دوست نہیں بنایا‘۔
فیروز خان کے مطابق وہ اپنے کیرئیر کے آغاز سے ہی شوبز انڈسٹری میں اکیلے ہیں تصویر کے کیپشن میں انہوں نے ہیش ٹیک نمبر 1 لکھا ہے جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہ ان کی زندگی کا پہلا سبق ہے۔
یہ تصویر 11 مارچ کی ہے اور اس میں فیروز کو متعدد ایوارڈز کے سامنے بیٹھے ہوئے دیکھا سکتا ہے، اس انسٹا اسٹوری کے زریعے انہوں نے خود پر تنقید کرنے والے شوبز ستاروں کو یاددہانی کروانے کی کوشش کی ہے کہ وہ اس بات سے آگاہ ہیں کہ شوبز انڈسٹری میں ان کا کوئی دوست نہیں ہے۔
یاد رہے کہ اقراء عزیز نے فیروز خان کے ساتھ اپنے آنے والے پروجیکٹ میں کام کرنے سے انکار کر دیا ہے ساتھ ہی یاسر حسین، محسن اکرام احسن، سونیا مشال سمیت متعدد فنکاروں نے علیزے سلطان کے حق میں آواز اُٹھاتے ہوئے فیروز خان کی مخالفت کی ہے جبکہ فیروز خان سابق اہلیہ کی جانب سے لگائے گئے تشدد کے الزامات کو مسترد کر چکے ہیں۔
Speechless 💔 Maa baap is lye nahi bhejte apni betiyion ko shadi kar ke….
Stay strong Aliza ! pic.twitter.com/58d4a9JDEO— Komal Shahid (@ArmedWithWords) October 24, 2022
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔