- پشاور: سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کے دو انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
- مجھے مرتضیٰ بھٹوکی طرح قتل کرنے کا منصوبہ ہے، عمران خان
- یوم پاکستان پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی
- ممنوعہ فنڈنگ؛ عمران خان کی ضمانت منسوخ کرنے کی ایف آئی اے کی درخواست مسترد
- کراچی، شہریوں کو اسلحے کے زور پر لوٹنے والے گینگ کے 4 ملزمان کو گرفتار
- رمضان بچت ایکسپو میں 30 سے 50 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ
- مسلح افواج کی روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ
- رمضان میں اسکولز کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
- برطانیہ میں مسجد سے نکلنے والے 70 سالہ بزرگ کو آگ لگا دی گئی
- وہاب ریاض نے مشیر برائے اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کا چارج سنبھال لیا
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کی ون ڈے میں بادشاہی برقرار، ٹیسٹ میں تنزلی
- پولیس، ایف آئی اے کو عمران خان کے خلاف کارروائی سے روکنے کا حکم واپس
- رمضان میں بھی گیس لوڈ شیڈنگ جاری رہے گی
- کسی کو دہشتگردوں کو پناہ دینے اور ڈھال بنانے کی اجازت نہیں دینگے، وزیراعظم
- پشاور؛ سرکاری دفاتر کے رمضان المبارک میں اوقات کار تبدیل
- پیٹرول پر سبسڈی نہیں، امیر کیلیے نرخ بڑھا کر غریب میں تقسیم ہوگا، وزیر مملکت
- لاپتا افراد کا معاملہ سنگین ہوتا جارہا ہے، سندھ ہائیکورٹ
- گرفتار خاتون ماہل بلوچ خود دہشتگردی کا اعتراف کر رہی ہے، ترجمان وزیراعلیٰ بلوچستان
- پاک افغان سیریز؛ بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے معذرت کیوں کرلی؟
- ججز کی آڈیوز ، وڈیوز ریلیز پر چیف جسٹس سخت برہم
ایم ڈی کیٹ کے طالبا کیلیے امتحانی مراکز تبدیل کرنے کی سہولت کا آغاز

فوٹو فائل
اسلام آباد: پاکستان میڈیکل کمیشن کی جانب سے صوبائی مراکز کو تبدیل کرنے کے خواہشمند اسٹوڈنٹس کے لئے رجسٹریشن پورٹل کھول دیا گیا ہے۔
پاکستان میڈیکل کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وہ تمام طالب علم جو ایم ڈی کیٹ امتحان کے لیے صوبائی مراکز کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں فوری طور پر پورٹل پر رجسٹریشن کرواکے درخواست بھیج دیں۔
اس پورٹل پر طالب علموں کو امتحانی مرکز ایک بار تبدیل کرنے کی اجازت ہوگی۔ پی ایم سی ایم ڈی کیٹ امتحان کا رجسٹریشن پورٹل مورخہ 29 اکتوبر سے 2 نومبر 2022 رات 12 بجے تک کھولا جائے گا۔ مجاز اتھارٹی نے یہ فیصلہ طلباء کو ان کے اپنے صوبوں میں امتحان دینے اور ان کے وسیع تر مفاد کے لیے کیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔