- لکی مروت؛ مشترکہ آپریشن میں 12 دہشت گرد ہلاک، پولیس
- ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات 7 ہزار 700 سے تجاوز کرگئیں
- وزیراعظم کا دورۂ ترکیہ ترک قیادت کی مصروفیت کے باعث ملتوی
- امریکا میں تعلیم کے خواہشمند طالبعلموں کیلئے کراچی میں یونیورسٹی فیئر
- ریڈ لائن بس میں مسافر ڈاکٹر پر تشدد کا مقدمہ درج، ڈرائیور اور کنڈیکٹر معطل
- عالمی بینک کی ترقیاتی منصوبوں کیلئے پاکستان کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
- ملتان سے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار، خود کش جیکٹ برآمد
- سرفراز احمد پی ایس ایل 8 کی تیاری کے لیے نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئے
- پاکستان سے یومیہ پچاس لاکھ ڈالر افغانستان اسمگل ہورہے ہیں، بلوم برگ
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 فروری سے پہلے اضافہ نہیں ہوگا، وزیر مملکت
- پشاور پولیس لائنز دھماکا، حملہ آور کی نقل و حرکت کی ایک اور سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
- چیف ایگزیکٹیو کو توشہ خانہ کا ریکارڈ بیان حلفی کے ساتھ پیش کرنے کیلیے آخری مہلت
- کوئٹہ میں عمارت منہدم، ایک جاں بحق اور پانچ زخمی
- پاک فضائیہ کا سی 130 طیارہ امدادی سامان لے کر ترکیہ پہنچ گیا
- شہری اور پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث تین ملزمان گرفتار، پولیس اہلکار بھی شامل
- گریس کے ڈرموں میں چھپائی گئی 254 کلوگرام منشیات پکڑی گئی
- پرویز الہٰی کے پرنسپل سیکرٹری کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
- دیامر میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 25 افراد جاں بحق
- پی ایس ایل 8 کیلیے نئی ٹرافی متعارف کرانے کا فیصلہ
- ایف آئی اے کا حوالہ ہنڈی کا کام کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 5 کروڑ سے زائد کی کرنسی برآمد
جامعہ اردو:عبدالحق کیمپس میں27 اور 28مارچ کوتعطیل ہوگی
ایم اے،ڈبل ایم اے پرائیویٹ امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں بغیر لیٹ فیس توسیع فوٹو: فائل
کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر فہیم الدین کے مطابق جامعہ اردو کے عبدالحق کیمپس میں 27 اور 28مارچ کوتعطیل رہے گی۔
اس دوران ہونے والے تمام امتحانا ت بھی ملتوی کردیے گئے ہیں٭ جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات کے مطابق بی ایس سی (پاس) سال اول ودوئم باٹنی کے پریکٹیکل امتحانات 2013 برائے (لیفٹ اوور کینڈیڈیٹس) یکم تا4 اپریل تک صبح ساڑھے9 تا ساڑھے12 بجے شعبہ باٹنی میں منعقد ہوں گے٭ جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات کے مطابق ایم اے اور ڈبل ایم اے پرائیویٹ کے ضمنی امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں بغیر لیٹ فیس کے توسیع کردی گئی ہے، طلبا امتحانی فارم4 اپریل تک 2700 روپے فیس برائے سال اول/ دوئم جمع کراسکتے ہیں، جوطلبا 2006 میں رجسٹرڈ ہوئے تھے ۔
انھیں امتحانی فیس کے علاوہ 5ہزار روپے اضافی چارجز اداکرنا ہونگے٭ جامعہ کراچی کے شعبہ علوم اسلامیہ کے تحت آج جمعرات27 مارچ کو تقابل ادیان کے عنوان سے توسیعی لیکچرز کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت ڈین فیکلٹی آف اسلامک اسٹڈیز پروفیسر ڈاکٹر محمد شکیل اوج کریںگے جبکہ المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے بانی اور رکن سنڈیکیٹ حاجی حنیف طیب مہمان خصوصی ہونگے٭ جامعہ کراچی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے زیراہتمام2 روزہ تربیتی ورکشاپ بعنوان ’’ریسرچ میتھڈولوجی‘‘ پیر31 مارچ کو صبح سوا 9 بجے سماعت گاہ کلیہ فنون میں منعقد ہوگی، افتتاحی اجلاس کی صدارت شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد قیصر کریںگے جبکہ رئیس کلیہ فنون پروفیسر ڈاکٹر مونس احمر، ڈاکٹر مطاہر احمد اور ورکشاپ کوآرڈی نیٹرپروفیسرڈاکٹر انیلا امبر ورکشاپ سے کلیدی خطاب کریںگی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔