فلمی مداحوں نے کنگ خان کی فلم ’پٹھان‘ کا ٹیزرفلاپ قرار دے دیا
فوٹو: انسٹاگرام
فلمی مداح بدترین وی ایف ایکس اور ماضی کی فلموں'وار' اور 'ڈان 3' کی کاپی پر 'پٹھان' کے بائیکاٹ کی مہم چلارہے ہیں۔
I'm a huge SRK fan but Pathan trailer looks bad
کنگ خان کے کچھ مداحوں نے ٹیزر پر خوشی کا اظہار کیا کیوں کہ چار برس بعد شاہ رخ خان کا فلمی کم بیک ہوا ہے۔
Pagal log.
ایک صارف نے لکھا کہ فلم کا ٹریلر دیکھنا ایک غلطی تھا اور انہوں نے اسے ایک فلاپ فلم قرار دیا۔
سوشل میڈیا پر فلم کے ٹیزر کے حوالے سے فلاپ کا ہیش ٹیگ چلنے لگا اور بہت سے سوشل میڈیا صارفین نے اس میں حصہ لیا۔