شاہ رخ خان نے سلمان خان کو ’شاندار‘ اور ’مہربان‘ قرار دے دیا
فوٹو: انسٹاگرام
اداکار نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ہم سب سوالات کے ساتھ جاگتے ہیں مگر آج میں جوابات کے ساتھ اٹھا ہوں تو سوچا کیوں نہ 15 منٹ کیلئے سوالات کا سیشن کرلیا جائے، اگر آپ کے پاس فارغ وقت ہے تو براہ کرم اپنے سوالات پوچھیں۔
ایک صارف نے مطالبہ کیا کہ سلمان خان کے لیے ایک لفظ لکھیں۔
کنگ خان نے اس کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سلمان خان بہترین اور مہربان ہیں۔
Awesome and very kind ( sorry two words) but bhai hai na https://t.co/tUvmcOE1RX