- حکومت رواں مالی سال کے قرض اہداف حاصل کرنے میں ناکام
- وزیراعظم شہباز شریف کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری
- شیخ رشید کے بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
- بورڈ کا قابلِ ستائش اقدام؛ بےسہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھانے کی دعوت
- امریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو شرمناک قرار دیدیا
- پاکستان کی مکئی کی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ
- ایلیٹ فورس کا ہیڈ کانسٹیبل گرفتار، پونے دو کلو چرس برآمد
- لیجنڈز کرکٹ لیگ فکسنگ اسکینڈل کی زد میں آگئی
- انجرڈ رضوان قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں شامل نہ ہوسکے
- آئی پی ایل، چھوٹی باؤنڈریز نے ریکارڈز کا انبار لگا دیئے
- اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور
- شاداب کو ٹیم کے اسٹرائیک ریٹ کی فکر ستانے لگی
- لکی مروت؛ شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
- اٹلی: آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی کا بِل پیش
- ملک بھر میں مکمل پنک مون کا نظارہ
- چیمپئیز ٹرافی 2025؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
- عبداللہ غازی مزار کے پاس تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ دوڑی
- ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش
- کراچی میں ایرانی خاتون اول کی کتاب کی رونمائی، تقریب میں آصفہ بھٹو کی بھی شرکت
امریکی لڑکی نے 27 سال بعد فیس بک پر اپنی ماں کو ڈھونڈ لیا
پینسلوینیا: 1986میں امریکا کے ایک فاسٹ فوڈریسٹورینٹ کے غسل خانے میں نوزائیدہ بچی کو چھوڑکرغائب ہونیوالی خاتون کواس کی بیٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ کی مددسے تلاش کرلیا۔
27 سالہ کیتھرین ڈیپرل نے فیس بک پراپنی ماں کو2مارچ کوتلاش کرناشروع کیااوراسکی پوسٹ کو30ہزارمرتبہ شیئر کیا گیا،آخرکار اس کی ماں نے یہ پوسٹ دیکھ لی اور وکیل کی مدد سے کیتھرین سے رابطہ کیا۔ امریکی ریاست پینسلوینیا کے سیلین ٹاؤن میں کیتھرین ڈیپرل کو ’’برگرکنگ بے بی‘‘کے نام سے پہچانا جاتاہے۔انھوں نے امریکی میڈیاکوبتایاکہ پیرکوپہلی مرتبہ اپنی ماں سے مل کر انھیں ’’حقیقی خوشی‘‘ملی۔خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈپریس سے بات کرتے ہوئے اس کاکہنا تھاکہ میری ماں میرے تصور سے بھی زیادہ اچھی،بہت شفیق ہیں،اپنی بیٹی کو ریسٹورنٹ میں چھوڑنے والی خاتون کانام ظاہرنہیں کیا گیا جبکہ ان کی وکیل نے بتایاکہ ان کی موکلہ کو16 برس کی عمر میں جنسی زیادتی کانشانہ بنایاگیاجب وہ ملک سے باہر سفر کررہی تھیں،انھوں نے اپنے خاندان سے حمل چھپایااوراسی لیے اپنی نومولودبچی کواسپتال لیکرنہیں گئیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔