عامر خان ٹائیگر شیروف کی پہلی فلم ’’ ہیروپنتی ‘‘ کاپہلا پرومولانچ کرینگے

اے پی پی  ہفتہ 29 مارچ 2014
عامر خان جیکی شیروف کے دیرینہ دوست بتائے جاتے ہیں.
فوٹو : فائل

عامر خان جیکی شیروف کے دیرینہ دوست بتائے جاتے ہیں. فوٹو : فائل

ممبئ: بالی ووڈ اداکار جیکی شیروف کے بیٹے ٹائیگر شیروف کی پہلی فلم ’’ ہیروپنتی ‘‘ کے پہلے پرومو کو اداکار عامر خان لانچ کرینگے ۔

عامر خان جیکی شیروف کے دیرینہ دوست بتائے جاتے ہیں انھوں نے جیکی کی مدد کے لیے بالی ووڈ میں ان کے بیٹے کو احسن طریقے سے متعارف کرانے کے لیے ’’ہیروپنتی‘‘ کا پہلا پرومو خود جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ نوجوان ٹائیگر سے متاثر ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔