- پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم
- پشاور میں معمولی تکرار پر ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر قتل
- پنجاب میں 52 غیر رجسٹرڈ شیلٹر ہومز موجود، یتیم بچوں کا مستقبل سوالیہ نشان
- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
کراچی ائرپورٹ پر ایک ہی دن میں 2 مسافر طیاروں سے پرندے ٹکرا گئے
کراچی: شہر قائد کے بین الاقوامی جناح ائرپورٹ پر ایک ہی دن میں قومی ائرلائن کے 2 طیاروں سے پرندے ٹکرا گئے۔
ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی کراچی سے پشاور جانے والی پرواز پی کے 350 سے اڑان بھرتے ہی پرندہ ٹکرایا جب کہ لاہور سے کراچی آنے والی دوسری پرواز پی کے 305 سے دوران لینڈنگ پرندہ ٹکرانے کا واقعہ پیش آیا، جس کے باعث پشاور جانے والی پرواز پی کے 350 کو پائلٹ نے واپس جناح ٹرمینل پر لینڈ کروا دیا۔
لاہور سے آنے والی پرواز پی کے 305 کی لینڈنگ کے بعد ہینگر میں طیارے کا معائنہ کیا گیا۔پی آئی اے کی پروازوں میں مجموعی طور 300 سے زائد مسافر سوار تھے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات پیش آ چکے ہیں، تاہم سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) حکام تاحال پرندوں کو بھگانے کے لیے کراچی سمیت ملک کے دیگر ہوائی اڈوں پر جدید نظام نصب نہیں کرسکے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔