گوئٹے یونیورسٹی کے ماہرین نے میٹا اسٹڈی کے بعد کہا ہے کہ ہر فرد کے لیے مختلف طریقہ علاج سے افاقہ ہوتا ہے