- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گذشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
- ایل ڈی اے نے 25 ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے پرمٹ اور مجوزہ لے آﺅٹ پلان منسوخ کردیے
- امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد ویٹو کردی
- وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ملک گیر مہم تیز کرنے کا حکم
- جی-7 وزرائے خارجہ کا اجلاس؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
- پنڈی اسٹیڈیم میں بارش؛ بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پر سوال اٹھادیا
- اس سال ہم بھی حج کی نگرانی کرینگے شکایت ملی تو حکام کو نہیں چھوڑیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- بشریٰ بی بی کو کھانے میں ٹائلٹ کلینر ملا کر دیا گیا، عمران خان
گزشتہ 7 ماہ کے دوران بلوچستان کے حالات بہتر ہوگئے ہیں، گورنر بلوچستان
کوئٹہ: گورنربلوچستان محمد خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 7ماہ کے دوران بلوچستان کے حالات بہتر ہوگئے ہیں۔
کوئٹہ میں بلوچستان اسپورٹس فیسٹیول کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر بلوچستان نے کہا کہ تین دہائیوں سے بلوچستان انتہائی ناگفتہ بہ حالات سے دوچار رہا ہے لیکن یہاں کے نوجوان امن و آشتی چاہتے ہیں، ماضی میں بلوچستان کے کھلاڑیوں نے بین الاقوامی سطح پر صوبے اور ملک کا نام روشن کیا۔ بلوچستان حکومت نے صوبے میں اسپورٹس فیسٹول کا انعقاد کرکے پوری دنیا کو بتادیا کہ صوبے کے نوجوان کسی سے کم نہیں اور ہر سال اس نوعیت کا ایک فیسٹیول منعقد کیا جائے گا۔
گورنر بلوچستان کا کہنا تھا کہ کئی سال سے صوبے میں امن و امان کے حالات انتہائی خراب تھے تاہم گزشتہ 7 ماہ کے دوران بلوچستان کے حالات بہتر ہوگئے ہیں۔ امن و امان کے قیام کا سہرا پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جاتاہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔