یوٹیوب پر ذہنی امراض سے نبردآزما افراد کی حوصلہ مند ویڈیو صرف 17 منٹ دیکھنے سے بھی بہتری سامنے آئی ہے