- عثمان خان کیخلاف اماراتی بورڈ نے تحقیقات کا آغاز کردیا
- وزیر اعلیٰ پنجاب کا مسیحی ملازمین کیلیے گڈ فرائیڈے اور ایسٹر بونس کا اعلان
- سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
- بلوچستان : بی ایل اے کے دہشت گردوں کا غیر ملکی اسلحہ استعمال کرنے کا انکشاف
- سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن کی زیرصدارت محکمہ ٹرانسپورٹ کا اعلیٰ سطح اجلاس
- قومی ٹیم کی کوچنگ؛ جیسن گلیسپی نے اہم فیصلہ کرلیا
- پشاور؛ صوبائی وزیر و دیگر کے نام ای سی ایل سے نکالنے کیلیے حکومت سے جواب طلب
- سوئی ناردرن کی گیس قیمتوں میں اضافے پر وضاحت
- کراچی؛ اورنج اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
- قادیانی شہری ضمانت کیس؛ علماء سے 2 ہفتے میں تحریری رائے طلب
- سویلین ٹرائلز؛ سپریم کورٹ کی فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت
- ایف بی آر سے کرپشن کے خاتمے کیلیے خفیہ ایجنسی کو ٹاسک دیدیا گیا
- کاکول ٹریننگ کیمپ؛ اعظم خان 2 کلومیٹر ریس میں مشکلات کا شکار
- اسٹاک ایکسچینج؛ 100 انڈیکس ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- بجلی ایک ماہ کیلیے 5روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
- کھلاڑیوں کی ادائیگیوں کا معاملہ؛ بورڈ نے فیکا کے الزامات کو مسترد کردیا
- پی ٹی آئی (پی) کی مخصوص نشستوں کا معاملہ، الیکشن کمیشن حکام فوری ہائیکورٹ طلب
- حساس ادارے کے دفترکے گیٹ پرحملہ، پی ٹی آئی کارکنان دوبارہ زیرحراست
- اُم المومنین سیّدہ عائشہؓ کے فضائل و محاسن
- معرکۂ بدر میں نوجوانوں کا کردار
بلوچستان میں مخصوص نشستوں پر بلدیاتی امیدواروں کا فیصلہ 24 نومبر کو سنایا جائے گا
کوئٹہ: بلوچستان میں مخصوص نشستوں پر بلدیاتی انتخابات کیلئے امیدواروں نے اپیلیں دائر کردیں، اپیلوں پر فیصلہ 24 نومبر تک سنایا جائے گا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں مخصوص نشستوں پر انتخابی عمل کیلئے امیدواروں کی طرف سے اپیلیں دائر کرنے کا مرحلہ مکمل ہوگیا، اب ان اپیلوں پر فیصلے 24 نومبر تک سنائے جائیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اپیلوں میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر 16 اپیلیں دائر کی گئی ہیں جب کہ کسان کی مخصوص نشستوں پر 37، مزدور کی نشستوں پر30 اپیلیں دائر کی گئیں۔
ذرائع کے مطابق غیر مسلم کی نشستوں پر 18 اپیلیں داخل کی گئی ہیں تاہم حتمی فہرست 28 نومبر کو جاری ہو گی اور انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ بھی اسی دن ہوگی جب کہ خواتین، اقلیتوں، مزدور اور کسان کی ان مخصوص نشستوں پر پولنگ 14 دسمبر کو ہوگی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔