- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس وردی پہن لی
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
- ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا
ابھیشیک اور کرشمہ کپورکی منگنی ختم ہونے کیوجہ 22 سال بعد سامنے آگئی
ممبئی: بھارتی فلمسازسنیل درشن کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ سپر اسٹارز ابھیشیک بچن اور کرشمہ کپور کے درمیان 2002میں ریلیز ہونے والی سپر ہٹ فلم “ہاں میں نے بھی پیار کیاہے”کے بعد علیحدگی ہوئی۔
بالی ووڈ اسٹارز ابھیشیک بچن اور کرشمہ کپور کی منگنی ختم ہونے کے حوالے سے کبھی کوئی خبر منظر عام پر نہیں آئی لیکن 22 سال بعد بھارتی فلمساز سنیل درشن نے دونوں کے درمیان علیحدگی کی وجہ بتا دی۔
سنیل درشن نے بھارتی انٹرٹینمنٹ چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دو دہائی قبل ابھیشک اور کرشمہ کے درمیان منگنی کی خبر بلکل درست ہے جس میں وہ خود بھی شریک ہوئے تھے۔
فلم پرڈیوسر نے یہ بھی دعویٰ کیا دونوں کا تعلق اتنا زیادہ تھا کہ فلم کی ریلیز سے قبل ابھیشک اور کرشمہ شادی کرنے والے تھے۔
سنیل درشن کا کہنا تھا کہ فلم ‘ہاں میں نے بھی پیار کیاہے’کے سیٹ پر دونوں کے درمیان اکثر چھوٹی چھوٹی باتوں پر ہونے والی لڑائی کافی بڑھ جاتی اوریوں محسوس ہوتا کے دوںوں ایک دوسرے کیلئے فٹ نہیں، یہی وجہ تھی کہ فلم کی ریلیز کے بعد دونوں میں علیحدگی ہوگئی۔
فلمساز کا کہنا ہے کے میرے لئے دونوں کے درمیان اس طرح کی نوک جھوک سے شروع ہونے والی لڑائی حیران کن ہوتی۔
ابھیشک اور کرشمہ کپور کی خبر دینے والے سنیل درشن کے بالی ووڈ اسٹارز اور فلمی جوڑیوں کے متعلق انکشافات آج کل بھارتی میڈیا پر وائرل ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔