- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
- پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل
- موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
- شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا
- بابر کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ
- موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
- گیلپ پاکستان سروے، 84 فیصد عوام ٹیکس دینے کے حامی
امریکی خاتون سفارت کار نے پاکستان سے بھارت جاکررکشہ خرید لیا
نئی دہلی: پاکستان میں سفارتکاری کے فرائض انجام دے کر بھارت میں تعینات ہونے والی امریکی خاتون سفارت کار نے رکشہ خرید لیا۔
غیرملکی خبر ایجنسی کی جانب سے بنائی گئی امریکی سفارت کار کی رکشے میں سواری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔امریکی سفارتکار این ایل میسن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں قیام کے دوران بڑی، خوبصورت اور بکتربند گاڑیوں میں سفر کرتے ہوئے رکشہ دیکھتی تو اس میں سفرکی خواہش ہوتی ۔اسی لیے بھارت میں پوسٹنگ ہوتے ہی رکشہ خرید لیا۔
Four U.S. diplomats in New Delhi have left their lavish cars to drive tuk tuks pic.twitter.com/p8TSNPOTa9
— Reuters (@Reuters) November 23, 2022
این ایل میسن کے ساتھ دیگرتین امریکی خواتین سفارت کاروں نے بھی رکشہ خریدا ہے اور اس میں اپنی مرضی کے مطابق تبدیلیاں بھی کروائی ہیں۔پاکستان اوربھارت میں رکشہ سستی اور عوامی سواری سمجھا جاتا ہے اوراب بھی بڑی تعداد میں لوگ خصوصا خواتین آمد ورفت کے لیے رکشہ استعمال کرتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔