- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار سے زائد خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
- ایل ڈی اے نے 25 ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے پرمٹ اور مجوزہ لے آﺅٹ پلان منسوخ کردیے
- امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد ویٹو کردی
- وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ملک گیر مہم تیز کرنے کا حکم
- جی-7 وزرائے خارجہ کا اجلاس؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
- پنڈی اسٹیڈیم میں بارش؛ بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پر سوال اٹھادیا
- اس سال ہم بھی حج کی نگرانی کرینگے شکایت ملی تو حکام کو نہیں چھوڑیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- بشریٰ بی بی کو کھانے میں ٹائلٹ کلینر ملا کر دیا گیا، عمران خان
- عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں منظور، طبی معائنہ کروانے کا حکم
- حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا، تمام ڈرونز مار گرائے؛ ایران
- 25 برس مکمل، علیم ڈار دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
- قومی اسمبلی: جمشید دستی اور اقبال خان کے ایوان میں داخلے پر پابندی
- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر حملہ، خودکش بمبار کی شناخت
- مولانا فضل الرحمٰن کو احتجاج کرنا ہے تو کے پی میں کریں ، بلاول بھٹو زرداری
- کراٹے کمبیٹ 45؛ شاہ زیب رند نے ’’بھارتی کپتان‘‘ کو تھپڑ دے مارا
- بلوچستان کابینہ کے 14 وزراء نے حلف اٹھا لیا
- کینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاک
- قومی و صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں کیلیے ضمنی انتخابات21 اپریل کو ہوں گے
- انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے، وزیر مملکت
جنوبی وزیرستان میں دھماکا، سات سالہ بچہ شہید اور ایک زخمی
ڈی آئی خان: وزیرستان میں انگور اڈہ کے مقام پر دھماکا ہوا ہے جس میں سات سالہ بچہ شہید اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق دھماکا لوئر وزیرستان تحصیل برمل کے علاقہ انگوراڈہ بمقام پینځ گینہ میں ہوا۔ ڈی آئی خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جنوبی وزیرستان عتیق وزیر نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکا آئی ای ڈی کا تھا۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جنوبی عتیق وزیر کے مطابق دھماکا انگوراڈا بارڈر پر تعینات پرائیوٹ لیڈی سرچر کے گھر کے باہر ہوا، جب خاتون اور ان کے والد ڈیوٹی سے واپس گھر جارہے تھے تو گھر کے باہر دھماکا ہوا اس وقت بچے گھر کے باہر تھے جس میں سات سالہ ایک بچہ شہید ہوگیا جب کہ ایک شخص زخمی ہوا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔