- موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
- شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا
- بابر کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ
- موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
- گیلپ پاکستان سروے، 84 فیصد عوام ٹیکس دینے کے حامی
- ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن اسکیم کے غلط استعمال پر 10کروڑ روپے جرمانہ
- معیشت2047 تک 3 ٹریلین ڈالر تک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
- پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں نے سبسڈی مانگ لی
- پاکستان کی سعودی سرمایہ کاروں کو 14 سے 50 فیصد تک منافع کی یقین دہانی
- مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال، عالمی منڈی میں خام تیل 3 ڈالر بیرل تک مہنگا
- انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی پر محمد عامر کے ڈیبیو جیسے احساسات
- کُتا دُم کیوں ہلاتا ہے؟ سائنسدانوں کے نزدیک اب بھی ایک معمہ
- بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف
- خواتین کو پیش آنے والے ماہواری کے عمومی مسائل، وجوہات اور علاج
- وزیر خزانہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک کے دوسرے مرحلے میں تیزی لانے پر اتفاق
- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
شوٹنگ پر ایک اداکار کے ساتھ جھگڑا ہوا تو اُس نے مجھے تھپڑ لگا دیا، نورا فتیحی
ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مرتبہ شوٹنگ کے دوران ان کا ساتھی اداکار سے جھگڑا ہوا تھا جس نے انہیں تھپڑ مارا۔
حال ہی میں نورا فتیحی کپل شرما کے کامیڈی شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنے کیرئیر کے آغاز میں پیش آنے والے واقعے کے بارے میں بات کی۔
کپل نے اداکارہ سے سوال کیا کہ ‘فلم کی عکسبندی کے دوران کبھی سیٹ پر کوئی ناگوار واقعہ پیش آیا؟’
جس پر نورا نے بتایا کہ وہ اپنی پہلی فلم کی شوٹنگ کیلئے بنگلہ دیش کے ایک جنگل میں موجود تھیں جہاں شوٹنگ کے دوران اُن کا ساتھی اداکار سے جھگڑا ہوگیا۔
نورا نے بدتمیزی کرنے پر اس اداکار کو تھپڑ مارا جس پر اُس نے بھی پلٹ کر نورا کو تھپر رسید کردیا اور ان کے بال بھی نوچے، نورا نے بتایا کہ ان کا پہلی مرتبہ اور پہلی ہی فلم کے دوران ساتھی اداکار سے بہت بُرا جھگڑا ہوگیا تھا جو ڈائریکٹر نے حل کروایا۔
یاد رہے کہ اداکار ایوشمان خرانا، جیدیپ اہلواوٹ اور نورا فتیحی فلم ‘این ایکشن ہیرو’ کی پروموشن میں مصروف ہیں جس میں نورا نے آئٹم نمبر پر مرفارم کیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔