- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
کراچی میں جنونی عاشق نے لڑکی کو تیز دھار آلے کے وار سے زخمی کردیا
کراچی: شہر قائد کے علاقے پاپوش نگر میں ذاتی جھگڑے کی بنیاد پر نوجوان لڑکی کو چھریوں کے وار سے زخمی کردیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پاپوش نگر میں نوجوان لڑکی تیز دھار آلے کے وار سے زخمی ہوگئی جسے طبی امداد کے لیے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔
پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا، جس نے بتایا کہ واقعہ ذاتی جھگڑے کا نتیجہ ہے۔
ایس ایچ او پاپوش نگر انسپکٹر عنایت اللہ مروت نے بتایا کہ ابواب کو جسم کے مختلف حصوں پر تیز دھار آلے کے کٹ لگے ہیں جس کے باعث اس کی حالت تشویشناک ہے ، ملزم اسامہ کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے چھری برآمد کرلی گئی ہے، ابتدائی تفتیش میں واقعہ ذاتی جھگڑے کا نتیجہ ہے تاہم واقعے کی مزید تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق اسامہ نے محبت میں ناکامی پر لڑکی سے انتقام لینے کیلیے اُس پر تیز دھار آلے سے حملہ کیا، چہرے، ہاتھ اور پیروں پر وار کیے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔