- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش
- کراچی میں ایرانی خاتون اول کی کتاب کی رونمائی، تقریب میں آصفہ بھٹو کی بھی شرکت
- پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
- پاکستان میں مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں، آصف زرداری
- دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدر
- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی 20 میں پاکستان ٹیم تیسرا میچ بھی ہارگئی
سلہٹ: آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی 20 میں پاکستان ٹیم اپنا تیسرا میچ بھی ہارگئی۔
آسٹریلیا نے اسے94رنز کے واضح مارجن سے شکست دی، ٹاس جیتنے والی فاتح ٹیم نے 2 وکٹ پر185رنز بنائے،ایلیسی ویلینی 90 پر ناقابل شکست رہیں، کپتان میگ لیننگ نے50 رنز بنائے، گرین شرٹس جوابی اننگزمیں9 وکٹ پر91رنز بناپائیں،بسمہٰ معروف 28 اور جویریہ خان27 کے درمیان پہلی وکٹ کیلیے57 رنزکی شراکت ہوئی۔
ان دونوں کے میدان بدر ہونے کے بعد دیگر کوئی بھی پلیئر انفرادی اسکور کو دہرے ہندسے میں نہیں پہنچا سکی، سارہ کوئٹ اور الیسی پیری نے 3،3 جبکہ جیس جوناسین نے 2 کھلاڑیوں کو پویلین چلتاکیا۔دن کے پہلے مقابلے میں جنوبی افریقہ نے آئرلینڈ کو 86رنز سے مات دے کر سیمی فائنل میں پہنچنے کا امکان برقرار رکھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔