- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس وردی پہن لی
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
- ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا
- سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
- خاتون ڈاکٹرز سے علاج کرانے والی خواتین میں موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق
- برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
آصف زرداری کا پنجاب میں متحرک ہونے کا فیصلہ
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پنجاب کے دارالحکومت میں سیاسی ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں ڈیرے ڈالنے کا پلان تیار بنالیا، شریک چیئرمین پیپلز پارٹی پنجاب کے دارالحکومت میں سیاسی ڈیرے ڈالیں گے۔
آصف علی زرداری کا لاہور میں قیام کا مقصد آئندہ عام انتخابات میں پیپلزپارٹی کو پنجاب میں مضبوط کرنا ہے، اسی سلسلے میں وہ لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔
اس دورے کے دوران سابق صدر لاہور سمیت پنجاب بھر میں متوقع امیدواروں کی فہرستوں کو حتمی شکل دیں گے جب کہ عام انتخابات میں حکمت عملی کے حوالے سے اتحادیوں سے مشاورت بھی کریں گئے۔
دوسری جانب ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے دورے سے لاہور واپس آئیں گے جہاں اُن کی سابق صدر سے ملاقات شیڈول ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔