- لاہور میں دو گروپوں میں فائرنگ سے 2 بچے جاں بحق
- وہاڑی، چلتی بس میں بس ہوسٹس کے ساتھ زیادتی
- پاکستان مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم پرخاموش تماشائی نہیں بنے گا، بلاول بھٹو
- لاہور کے 84 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل
- نئی دہلی میں سجائے گئے سالانہ چیئرٹی بازار میں پاکستانی کھانوں کی دھوم
- 27 سال بعد کوئٹہ میں کر کٹ کی واپسی ہو رہی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- اے سی سی اجلاس، پاکستان میں ایشیا کپ کے انعقاد کا فیصلہ نہ ہوسکا
- کراچی: جیولری شاپ سے ڈاکو 50 لاکھ نقدی اور زیورات لوٹ کر فرار
- پشاور پولیس لائنز دھماکا؛ شہدا کی تعداد 84 نکلی حتمی فہرست جاری
- ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ ٹرافی کی تقریبِ رونمائی کا انعقاد
- کراچی میں مشتعل شہریوں نے دو ڈاکوؤں کو زندہ جلادیا
- شاہین آفریدی نکاح کی تصاویر وائرل ہونے پر خفا
- پشاور پولیس لائنز دھماکا کیس کی تحقیقات میں بڑی پیشرفت
- اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں مسلح افراد کی لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی
- شیخ رشید کی حوالگی کیلیے کراچی کا ایس ایچ او صحافی بن کر اسلام آباد کی عدالت پہنچ گیا
- بھارت کا روسی پیٹرول کی ادائیگیاں ڈالر کے بجائے درہم میں کرنے کا فیصلہ
- کراچی کے طلبہ نے اسٹریٹ کرائمز کا حل پیش کردیا
- شیخ رشید کو سندھ منتقل کرنے کی درخواست مسترد
- آواز دہرے طریقے سے سرطان کا علاج کرسکتی ہے
- 500 لڑکیوں کے درمیان امتحان دینے والا واحد لڑکا پرچہ دیتے ہوئے بے ہوش!
عاقب جاوید نے ابراراحمد اور محمد علی کی سلیکشن پر سوالات اٹھا دیے

میرحمزہ اور فواد عالم کے عدم انتخاب پر حیرت کا اظہار فوٹو: فائل
لاہور: عاقب جاوید نے ابرار احمد اور محمد علی کی سلیکشن پر سوالات اٹھا دیے۔
ایک انٹرویو میں سابق پیسر عاقب جاوید نے کہاکہ ابرار نے صرف حالیہ سیزن میں ہی عمدہ پرفارم کیا، مسٹری اسپنرز ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ہی کامیاب ہوتے ہیں، انھیں ٹیسٹ کرکٹ میں پرفارم کرتے کم ہی دیکھا ہے۔
انھوں نے کہا کہ محمد علی ایک عام سے فاسٹ بولر ہیں،ان کو اسپیشل کیس کے طور پر نہیں لیا جا سکتا، حیرت ہے کہ میر حمزہ پر محمد علی کو ترجیح دی گئی۔
عاقب نے کہا کہ فواد عالم بڑے اسکور کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، موجودہ بیٹرز میں ان کی سنچریوں کا تناسب بھی دیگر سے زیادہ ہے، انھیں ڈراپ کرنا حیران کن ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔