- عمران ریاض کے خلاف مقدمہ خارج، رِہا کرنے کا حکم
- ایم ایس سی اسپورٹس سائنسز کرنے والے قومی کرکٹر کون؟
- عمران خان نے جھوٹ، گالی اور گولی کو قومی کلچر بنادیا، مریم نواز
- شیخ رشید کے خلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج
- پشاور؛ پولیس لائنز مسجد میں خودکش دھماکے کے بعد نماز جمعہ ادا
- روس نے ہمیں دیگر ممالک سے زیادہ سستا تیل دینے کا کہا ہے، وزیر پیٹرولیم
- پشاور پولیس لائنز دھماکے کی تحقیقات میں بڑی پیشرفت،خاتون شامل تفتیش
- کے الیکٹرک کو 20 روپے رعایت کے ساتھ بجلی دے رہے ہیں، خرم دستگیر
- موٹر وے پر کار سواروں کا پولیس آفیسر پر تشدد
- لاڑکانہ میں یو ایس ایڈ کا چاول دکانوں پر فروخت، ویڈیو وائرل
- شان مسعود کو میچز کھلانے کیلئے ہیڈکوچ، کپتان کو کالز کی گئیں، سابق چیئرمین
- سندھ ہائیکورٹ؛ افغان کیمپوں میں سہولیات فراہمی کی درخواست مسترد
- قرضوں کا بوجھ اور مشکل فیصلے
- آئی ایم ایف بہت ٹف ٹائم دے رہا ہے، شرائط ناقابل تصور ہیں، وزیراعظم
- پاسپورٹ کی طلب میں شدید اضافے سے پاسپورٹ پرنٹنگ دباؤ کا شکار
- والد کو موبائل دینا مہنگا پڑ گیا، 6 سالہ بیٹے نے ڈھائی لاکھ کا کھانا آرڈر کردیا
- عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی
- رمیز راجا پی ایس ایل سمیت جہاں چاہیں کمنٹری کیلئے آزاد ہیں، ترجمان پی س بی
- پی ٹی آئی ممبران سے پارلیمنٹ لاجز خالی کروانے کیلیے آپریشن کا فیصلہ
- چوہدری شجاعت کے بھائی چوہدری وجاہت کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج
ترکیہ اور پاکستانی صنعت کاروں کے درمیان20لاکھ ڈالر مالیت کے صنعتی کیمکلز کے درآمدی معاہدہ

فوٹو: فائل
کراچی: ترکیہ چیم کیم شو یوریشیاء 2022 میںترکیہ کے مینوکچررز کے ساتھ پاکستان کے 20لاکھ ڈالر مالیت کے مختلف نوعیت کے صنعتی کیمیکلز کے درآمدی معاہدے طے پائے ہیں۔
پاکستان کیمیکلز اینڈ ڈائز مرچنٹس ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلی عبدالرحیم چغتائی کا کہنا ہے کہ ترکیہ سے ٹیکسٹائل کیمیکلز بھارت اور چین سے کم درآمدی لاگت میں پاکستان درآمد کرکے نہ صرف قیمتی ذرمبادلہ کی بچت ممکن ہےبلکہ پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کی ضروریات کو پورا کیا جاسکتا ہے۔
انہوں نے کہاکہ ملک میں جاری ذرمبادلہ بحران کے تناظر میں یہ ضروری ہے کہ سستی سے لاگت میں کیمیکلز ودیگر خام درآمد کرکے ملکی برآمدات کو بڑھایا جائے۔
عبدالرحیم چغتائی نے بتایا کہ نمائش کے دوران پاکستان کیمیکلز اینڈ ڈائز مرچنٹس اور استنبول کیمیکلز اینڈ پراڈکٹس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے درمیان منعقدہ اجلاس میں دوطرفہ تجارت بڑھانے اور ایک دوسرے ممالک کے نجی شعبوں کے باہمی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط بھی کیے گئے۔
پاکستانی وفد میں ایف پی سی سی آئی کے سابق نائب صدر ثاقب فیاض مگوں صدر پی سی ڈی ایم اے عبدالعزیز چغتائی اسد خان عبدالغفور رؤف کھتری ودیگر بھی شامل تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔