- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش
- کراچی میں ایرانی خاتون اول کی کتاب کی رونمائی، تقریب میں آصفہ بھٹو کی بھی شرکت
- پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
- پاکستان میں مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں، آصف زرداری
- دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدر
- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
پی ٹی آئی نے مایوس ہوکر استغوں کا ڈرامہ کیا، بلاول بھٹو
اسلام آباد: چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مایوس ہوکر پی ٹی آئی نے استعفوں کا ڈرامہ کیا۔
وزیر خارجہ نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ پی ٹی آئی نے اپنی ساکھ کو بچانے کے لئے جو شو کیا وہ مایوس کن تھا، تحریک انصاف انقلابی مجمع کو اکھٹا کرنے میں ناکام رہی۔
PTI facesaving flop show is anticlimactic. Unable to pull revolution crowds, failed at undermining appointments of new chiefs, frustrated, resorts to resignation drama. Imran demand from pindi is not azadi but to be reselected. How long will KP&Punjab be used as political props?
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) November 26, 2022
ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی سربراہان کی تعیناتی کے عمل کو سبوتاژ نہیں کرسکی،عمران خان کا پنڈی سے مطالبہ آزادی کے لئے نہیں بلکہ دوبارہ سلیکٹ ہونے کے لئے ہے۔
مزید پڑھیں:عمران خان دونوں صوبائی اسمبلیاں نہیں توڑ سکتے، رانا ثنا
بلاول بھٹونے سوال کیا کہ خیبرپختونخوا اور پنجاب کو کب تک سیاسی فائدوں کے لئے استعمال کیا جائے گا۔
دوسری جانب پی پی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ عمران خان اپنے استعفے کے فیصلے پر یوٹرن لیں گے، ہم بھی فیصلے کریں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔