- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
- جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
قائم علی شاہ بدستور وزیراعلیٰ سندھ رہیں گے، پیپلز پارٹی قیادت
کراچی: پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی کارگردگی پرمکمل اطمینان کااظہارکیا ہے۔
واضح کیا ہے کہ قائم علی شاہ بدستور وزیراعلیٰ سندھ کے عہدے پر کام کرتے رہیں گے،ان کی تبدیلی کاکوئی فیصلہ یامعاملہ زیرغورنہیں ہے ،پارٹی قیادت ان پرمکمل اعتمادکرتی ہے،ذرائع کاکہنا ہے کہ بلاول ہائوس میں ہفتے کو پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری اورشریک چیئرمین آصف زرداری نے پارٹی کی سینئر رہنمائوں سے مشاورت کی ،اس مشاورت میں ملک کی مجموعی صورتحال ،پارٹی امور اور سندھ حکومت کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے اس مشاورت میں پارٹی قیادت نے اتفاق کیا کہ مفاہمتی پالیسی کو جاری رکھا جائے گا ، اس مشاورت میں واضح کیا گیا کہ وزیراعلیٰ سندھ کی کارگردگی سے پارٹی قیادت مطمن ہے اور وزیراعلیٰ سندھ کو ہدایت کی گئی ہے وہ سندھ میں عوام کے مسائل کے لیے بھرپور اقدامات کریں،قبل ازیں بلاول ہائوس میں پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے کراچی ڈویژن کے صدر قادرپٹیل نے ملاقات کی ،اس موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی موجود تھے ،انھوں نے کراچی میں پارٹی کے تنظیمی امور پر بریفنگ دی ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔