- بھارتی لڑکے نے رکشے کو لگژری رکشے میں تبدیل کر دیا
- سورج کے حجم سے 30 ارب گُنا بڑا بلیک ہول دریافت
- نزلے کے دوران ہارٹ اٹیک کے خطرات میں اضافہ ہوجاتا ہے، تحقیق
- پشاور؛ رمضان المبارک میں آٹا 500 روپے تک مہنگا ہوگیا، شہری پریشان
- کیویز کے دورہ پاکستان میں میچز کا شیڈول پھر تبدیل کرنے کا امکان
- ان فٹ کرکٹرز کی سلیکشن پر سوال اٹھنے لگے
- اے این ایف کی مختلف کارروائیوں میں کئی من منشیات برآمد
- دنیا کا آخری کوچ مکی آرتھر
- یکم اپریل سے پیٹرول 5، ڈیزل 20 روپے لیٹر سستا ہونے کا امکان
- دورانِ واردات شہریوں کو قتل کرنے والا انتہائی مطلوب ڈاکو گرفتار
- پیٹرول پر سبسڈی، آئی ایم ایف نے حکومت کی ابتدائی تجویز مسترد کر دی
- توشہ خانہ فوجداری کیس؛ عمران خان کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور
- کھانے پینے کی اشیا کی بڑھتی قیمتوں پرتنقید، بنگلا دیش میں صحافی گرفتار
- روزہ دار خاتون عمرہ ادائیگی کے دوران انتقال کرگئیں
- لکی مروت؛ تھانہ صدر پر دہشتگردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
- الیکشن کمیشن نے پختونخوا میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا
- کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش
- پیمرا کا پی بی اے سے سرچارج کا مطالبہ آرڈیننس کیخلاف ہے، سپریم کورٹ
- شکیب الحسن ٹی20 میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے بولر بن گئے
- نجی پاکستانی ایئرلائن نے بین الاقوامی پروازوں کا آغاز کردیا
2 کا پہاڑہ یاد نہ کرنے پر استاد نے کمسن طالبعلم کے ہاتھ پر ڈرل مشین چلادی

کمسن طالبعلم کا ہاتھ شدید زخمی ہوگیا، فوٹو: فائل
نئی دہلی: بھارتی شہر کانپور کے ایک پرائمری اسکول میں ریاضی کی استاد نے پہاڑہ نہ سنانے پر 9 سالہ لڑکے کے ہاتھ پر ڈرل مشین چلادی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق طالب علم پر استاد کے تشدد کا واقعہ ریاست اترپردیش کے شہر کان پور میں پیش آیا۔ استاد نے ڈرل مشین طالب علم کے ہاتھ پر رکھ چلادی۔
ساتھی طالب علم نے صورت حال دیکھتے ہوئے فوری طور پر ڈرل مشین کا سوئچ بند کردیا جس سے ڈرل مشین نے ہاتھ کی ہڈی کو تو نقصان نہ پہنچایا تاہم طالب علم کا ہاتھ بری طرح زخمی ہوگیا۔ ساتھی طلبا اپنے زخمی ہم جماعت کو لیکر اسپتال پہنچے۔
اہل خانہ کو بھی اطلاع دی گئی جنھوں نے اسکول کے سامنے احتجاج بھی کیا۔ طلبا اور اہل خانہ کے احتجاج پر ایجوکیشن آفیسر نے ریاضی کے ٹیچر کو معطل کرکے تین رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔