- عمران ریاض کے خلاف مقدمہ خارج، رِہا کرنے کا حکم
- ایم ایس سی اسپورٹس سائنسز کرنے والے قومی کرکٹر کون؟
- عمران خان نے جھوٹ، گالی اور گولی کو قومی کلچر بنادیا، مریم نواز
- شیخ رشید کے خلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج
- پشاور؛ پولیس لائنز مسجد میں خودکش دھماکے کے بعد نماز جمعہ ادا
- روس نے ہمیں دیگر ممالک سے زیادہ سستا تیل دینے کا کہا ہے، وزیر پیٹرولیم
- پشاور پولیس لائنز دھماکے کی تحقیقات میں بڑی پیشرفت،خاتون شامل تفتیش
- کے الیکٹرک کو 20 روپے رعایت کے ساتھ بجلی دے رہے ہیں، خرم دستگیر
- موٹر وے پر کار سواروں کا پولیس آفیسر پر تشدد
- لاڑکانہ میں یو ایس ایڈ کا چاول دکانوں پر فروخت، ویڈیو وائرل
- شان مسعود کو میچز کھلانے کیلئے ہیڈکوچ، کپتان کو کالز کی گئیں، سابق چیئرمین
- سندھ ہائیکورٹ؛ افغان کیمپوں میں سہولیات فراہمی کی درخواست مسترد
- قرضوں کا بوجھ اور مشکل فیصلے
- آئی ایم ایف بہت ٹف ٹائم دے رہا ہے، شرائط ناقابل تصور ہیں، وزیراعظم
- پاسپورٹ کی طلب میں شدید اضافے سے پاسپورٹ پرنٹنگ دباؤ کا شکار
- والد کو موبائل دینا مہنگا پڑ گیا، 6 سالہ بیٹے نے ڈھائی لاکھ کا کھانا آرڈر کردیا
- عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی
- رمیز راجا پی ایس ایل سمیت جہاں چاہیں کمنٹری کیلئے آزاد ہیں، ترجمان پی س بی
- پی ٹی آئی ممبران سے پارلیمنٹ لاجز خالی کروانے کیلیے آپریشن کا فیصلہ
- چوہدری شجاعت کے بھائی چوہدری وجاہت کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج
خیبرپختونخوا میں اسٹوڈنٹس نرسز کا وظیفے کی بندش کے خلاف احتجاج


پشاور: خیبرپختونخوا کے سرکاری نرسنگ کالجوں میں اسٹوڈنٹس نرسز نے وظیفہ کی بندش کے خلاف احتجاج شروع کردیا۔
صوبے میں نرسنگ کالجوں میں اسٹوڈنٹس نرسز کا گزشتہ دو سال سے ماہانہ 20 ہزار روپے کا وظیفہ بند کیا گیا ہے۔اسٹوڈنس نرسز نے نرسنگ کالجوں میں کلاسز کا بائیکاٹ کرکے احتجاج شروع کیا ہوا ہے۔
احتجاج کرنے والے اسٹوڈنٹس نرسز کا کہنا ہے کہ وظیفے کی بندش پر پرامن احتجاج کررہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اگر حکومت نے طلبہ کا ماہانہ وظیفہ شروع نہ کیا تو مجبورا سڑکوں پر آئیں گے۔ملک کے دیگر تمام صوبوں میں نرسز طلبہ کو وظائف دئے جارہے ہیں، خیبر پختونخوا میں عدم فراہمی ناانصافی ہے۔صوبے کے دس نرسنگ کالجوں میں دوبیچز میں ایک ہزار کے لگ بھگ طلبہ زیرتعلیم ہیں جو وظیفہ سے محروم ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔