- جعلی حکومت کو اقتدار میں رہنے نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمان
- ضمنی انتخابات میں پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کو تعینات کرنے کی منظوری
- خیبرپختوا میں گھر کی چھت گرنے کے واقعات میں دو بچیوں سمیت 5 افراد زخمی
- درجہ بندی کرنے کیلئے یوٹیوبر نے تمام امریکی ایئرلائنز کا سفر کرڈالا
- امریکی طبی اداروں میں نسلی امتیازی سلوک عام ہوتا جارہا ہے، رپورٹ
- عمران خان کا چیف جسٹس کو خط ، پی ٹی آئی کو انصاف دینے کا مطالبہ
- پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم
- پشاور میں معمولی تکرار پر ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر قتل
- پنجاب میں 52 غیر رجسٹرڈ شیلٹر ہومز موجود، یتیم بچوں کا مستقبل سوالیہ نشان
- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا میں طوفانی بارشوں سے ہلاکتیں 59 ہوگئیں، 72 زخمی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
پشاور میں ’’صحت کا انصاف مہم‘‘ کا نواں مرحلہ، سکیورٹی سخت
پشاور: ’’صحت کا انصاف‘‘ پروگرام کے نویں مرحلے میں شہر کی 97 یونین کونسلوں میں 7 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سمیت 9 مہلک بیماریوں سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے۔
خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے پشاور می جاری ’’صحت کا انصاف مہم ‘‘ کے نویں مرحلے کے دوران صبح 7 بجے سے شام 5 بجے تک 97 یونین کونسلوں میں 7 لاکھ 46 ہزار بچوں کو پولیو سمیت 9 مہلک بیماریوں سے بچائو کے قطرے پلائے گئے۔ اس سلسلے میں تشکیل دی گئیں 4 ہزار 217 ٹیموں نے گھر گھر جا کر بچوں کی ویکسی نیشن کی۔
ویکسی نیشن کے دوران صوبائی حکومت کی جانب سے سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے تھے، پولیو ٹیموں کے ساتھ 6 ہزار 700 پولیس اہلکار تعینات کئے گئے جبکہ متعلقہ علاقوں میں ایف سی اہلکاروں کی جانب سے بھی سیکیورٹی فرائض انجام دئے گئے، ” صحت کا انصاف مہم ” کے دوران موٹر سائیکل چلانے پر بھی مکمل پابندی عائد کی گئی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔