- کالا موتیا کے مرض کی کیفیت اور علاج کرنے والے کانٹیکٹ لینس
- بھارتی کمپنی کے آئی ڈراپس سے امریکا میں 1 ہلاک؛ 5 بینائی سے محروم
- روپے کی قدر میں کمی سے آئل سیکٹر کا کاروبار خطرے سے دوچار، ریفائنریز بھی متاثر
- سونے کی عالمی قیمت میں بڑی کمی، مقامی نرخ میں اضافہ
- ’شراب نہیں دودھ پیو‘! بھارتی سیاستدان نے بار کے آگے گائے باندھ دی
- پی ٹی آئی ممبران سے پارلیمنٹ لاجز خالی کروانے کیلیے آپریشن شروع
- پی ایس ایل8؛ نمائشی میچ کی تیاریاں مکمل، سیکیورٹی کے سخت انتظامات
- طالبان نے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کیخلاف احتجاج پر پروفیسر کو گرفتار کرلیا
- جامعہ کراچی کے اساتذہ کا پیر سے کلاسز کے بائیکاٹ کا اعلان
- ڈالر کی لمبی چھلانگ، انٹربینک میں 276 اور اوپن مارکیٹ میں 283 روپے کی تاریخی سطح پر
- پشاور ماڈل کالج میں توہین مذہب کا مبینہ واقعہ، طلبا کی ہنگامہ آرائی
- کرپشن اور ٹیکس چوری کیخلاف کارروائی کیلیے بے نامی ایکٹ فعال
- 2031 تک بجلی پیداوار مقامی ذرائع پر منتقل کرنے کا منصوبہ جاری
- بنگلادیش نے سعودی عرب سے پٹرول ادھار مانگ لیا
- عمران ریاض کے خلاف مقدمہ خارج، رِہا کرنے کا حکم
- ایم ایس سی اسپورٹس سائنسز کرنے والے قومی کرکٹر کون؟
- عمران خان نے جھوٹ، گالی اور گولی کو قومی کلچر بنادیا، مریم نواز
- شیخ رشید کے خلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج
- پشاور؛ پولیس لائنز مسجد میں خودکش دھماکے کے بعد نماز جمعہ ادا
- روس نے ہمیں دیگر ممالک سے زیادہ سستا تیل دینے کا کہا ہے، وزیر پیٹرولیم
مودی کی پسندیدہ فلم ’کشمیر فائلز‘ بیہودہ اور پروپیگنڈا قرار دے دی گئی

مسلم مخالف فلم ’’دی کشمیر فائلز‘‘ 90 کی دہائی میں کشمیروادی سے ہندو پنڈتوں کے اخراج پر مبنی فلم ہے فوٹوسوشل میڈیا
ممبئی: انڈین فلم فیسٹیول کی جیوری نے فلم ’کشمیر فائلز‘ کو بیہودہ اور پروپیگنڈا قرار دے دیا ہے۔
آئی ایف ایف آئی جیوری کے سربراہ اسرائیلی فلم ساز نادو لیپڈ کے مطابق ’کشمیر فائلز‘ کو فیسٹیول میں دیکھنے سے جیوری کو دھچکا لگا۔
#Breaking: #IFFI Jury says they were “disturbed and shocked” to see #NationalFilmAward winning #KashmirFiles, “a propoganda, vulgar movie” in the competition section of a prestigious festival— organised by the Govt of India.
🎤 Over to @vivekagnihotri sir…
@nadavlapi pic.twitter.com/ove4xO8Ftr— Navdeep Yadav (@navdeepyadav321) November 28, 2022
نادو لیپڈ نے کہا کہ ’کشمیر فائلز‘ ایک پروپیگنڈا فلم ہے اسے ایک فنکارانہ مقابلے میں ایک موقر فیسیٹیول میں پیش کرنا نامناسب تھا۔
انہوں نے مزید کہا کہ میں اپنے تاثرات کو آپ کے ساتھ یہاں اسٹیج پر شیئر کرنے میں مکمل طور طمانیت محسوس کررہا ہوں۔
فلم ’کشمیر فائلز‘ کو بی جے پی کی طرف سے مکمل حمایت حاصل رہی اور بھارت کی مختلف ریاستوں میں اسے ٹیکس فری قرار دیا گیا اور یہ باکس آفس پر ہٹ ثابت ہوئی تھی۔
بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی اور یونین ہوم منسٹر امت شاہ نے بھی فلم کی بہت تعریفیں کی تھیں۔
’کشمیر فائلز‘ کی کہانی 1990 میں مقبوضہ وادی کے اندر کشمیری پنڈٹس کے قتل اور اخراج کے گرد گھومتی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔