- قطری گروپ نے مانچسٹر یونائیٹڈ خریدنے کا منصوبہ بنالیا
- پاک فضائیہ کے تربیتی مشاق طیارے کی مردان میں ہنگامی لینڈنگ
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کی ون ڈے میں پہلی، ٹی20 میں تیسری پوزیشن
- موجودہ اور پچھلی حکومت میں نیب ترامیم سے مستفید افراد کے نام سامنے آگئے
- شیخ رشید ایک روز کیلیے مری پولیس کے حوالے
- بلاول بھٹو کا آئی ایم ایف سے ٹارگٹڈ سبسڈیز دینے کا مطالبہ
- پارلیمانی کمیٹی کا جعلی ڈگری پربرطرف پی آئی اے ملازمین کی بحالی کا حکم
- انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کریں، صدر کا چیف الیکشن کمشنر کو خط
- طالبان حکومت کا افغانستان میں ڈالرز کی اسمگلنگ پر سخت سزاؤں کا اعلان
- پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ہیں،یونیسیف
- آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئین شپ کا فائنل کس مقام پر ہوگا؟ نام سامنے آگیا
- شاہین کپتان ہو! لاہور ہو تو ٹرافی اٹھانے کا مزہ ایسا کہیں نہیں، قلندرز ہیڈکوچ
- حکومت نہیں چاہتی کہ بلدیاتی انتخابات کا عمل آگے بڑھے، حافظ نعیم
- راہول گاندھی نے مودی کی کرپشن سے پردہ اٹھادیا
- پرائیویسی کیسے رکھی جاتی ہے؟
- پی ایس ایل8 میں شریک ٹیموں اور آفیشلز کو ’اسٹیٹ گیسٹ‘ کا درجہ دیدیا گیا
- زلزلہ متاثرین کیلئے اتنے فنڈز آئے، کدھر گئے کہاں خرچ ہوئے؟ سپریم کورٹ
- علی زیدی میرا چھوٹا بھائی ہے، شہلا رضا
- پنجاب میں عام انتخابات کی درخواست؛ الیکشن کمیشن، گورنر پنجاب کو نوٹس جاری
- ایسے حالات میں کون وزیراعظم بننا چاہے گا، شاہد خاقان عباسی
فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی فتح پر 700 سے زائد قیدی رہا

ایران نے ویلز کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دی تھی:فوٹو:فائل
تہران: قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی ویلز کیخلاف کامیابی کے بعد 709 قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کی عدلیہ کے آن لائن پورٹل ’ میزان ‘ پر جاری بیان میں کہا گیا کہ فٹ بال ورلڈ کپ میں ایران کی ویلز کے خلاف دو صفر سے فتح کے بعد ملک کی مختلف جیلوں میں قید 709 قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔
رہائی پانے والوں میں ایران میں جاری حکومت مخالف مظاہروں میں گرفتار کیے گئے افراد بھی شامل ہیں۔ ورلڈ کپ میں ایران کا پہلا میچ انگلینڈ سے ہوا تھا جس میں انگلینڈ نے ایران کو دو کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔