- عمران خان کے آصف زراری مخالف بیان پر وزیراعظم دفاع میں سامنے آگئے
- عمران خان جو بھی فیصلہ کریں ہم اُن کے ساتھ کھڑے ہیں، حبہ چوہدری
- فواد چوہدری مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
- سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 6500 روپے کا اضافہ
- کراچی، نجی اسکول میں اردو بولنے پر بچے کے منہ پر ’کالک‘ مل دی گئی
- ایک شہزادی لندن سے آکر کہتی ہے میرا بھرپور استقبال کیا جائے، سراج الحق
- عمران خان کے بیان کے بعد زرداری یا مجھ پر حملہ ہوا تو حساب لیا جائے گا، بلاول بھٹو
- آزادی کا مفہوم سمجھنا ہے تو باچا خان سے سمجھیں، فضل الرحمان
- عمران خان کیساتھ مکافات عمل ہوگا، زندگی روتے ہوئے گزرے گی، مریم نواز
- اوگرا نے پیٹرول مہنگا کرنے کی قیاس آرائیوں کو مسترد کردیا
- شفا اسپتال کو مریض کا 29 لاکھ روپے کا بل واپس کرنے کا حکم
- ٹویوٹا نے گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا
- شیخ رشید کی لال حویلی خالی کرانے سے روکنے کی درخواست خارج
- سابق چیئرمین نے مجھے بورڈ میں اہم عہدے کی پیشکش کی تھی، تنویر احمد
- لیگی کارکن نے مریم نواز کو ایئرپورٹ پر سونے کا تاج پہنا دیا
- مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الہی کی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت منظور
- شاہین آفریدی اور بابراعظم ایک دوسرے کے مدمقابل آگئے
- اربوں روپے کرپشن کیس؛ سابق سیکشن آفیسر وزیراعلیٰ سندھ سیکریٹریٹ کی ضمانت مسترد
- 17 ارب کی کرپشن؛ ڈاکٹر عاصم کی نیب ریفرنس سے بریت کی درخواست
- سندھ طاس معاہدہ، بھارت کی عالمی عدالت میں قانونی عمل رکوانے کی کوشش
کراچی کے پولیس اسٹیشن میں پراسرار فائرنگ سے اہلکار زخمی

زخمی ہونے والے اہلکار کی شناخت 30 سالہ عدیل یوسف کے نام سے کی گئی۔
کراچی: فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔
پاکستان بازار تھانے کی حدود مکان نمبر117 سیکٹر سی 12 اورنگی ٹاؤن میں پراسرار فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ، اسے چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔
ترجمان کراچی پولیس کے مطابق زخمی ہونے والے شخص کی شناخت 30 سالہ وقار علی ولد منیر حسین کے نام سے کی گئی ، پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
ادھر ٹیپو سلطان پولیس اسٹیشن میں پراسرار فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا ، اسے طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا ، ترجمان کراچی پولیس کے مطابق زخمی ہونے والے اہلکار کی شناخت 30 سالہ عدیل یوسف کے نام سے کی گئی۔
زخمی اہلکار ٹیپوسلطان تھانے میں تعینات ہے ، پولیس کا دعویٰ ہے کہ اہلکار اپنے اسلحہ کی اتفاقیہ گولی چلنے سے زخمی ہوا ہے ، پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔