- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
- ایل ڈی اے نے 25 ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے پرمٹ اور مجوزہ لے آﺅٹ پلان منسوخ کردیے
- امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد ویٹو کردی
وزیراعظم پنجاب اور کے پی اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانے کیلیےمتحرک ہوگئے
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانے کے لیے قانونی اور سیاسی کمیٹی تشکیل دے دی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کے بعد وزیراعظم نے پی ایم ہاوس میں ایک اور اہم اجلاس طلب کیا، جس میں مسلم لیگ ن کے سئینیر پارٹی رہنماوں نے شرکت کی۔
اجلاس میں عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان پر مشاورت اور پنجاب و کے پی اسمبلی میں پی ٹی آئی کا سیاسی اور قانونی طور پر بھرپور مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
مزید پڑھیں: (ن ) لیگ نے وزیراعلی پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی تیاری شروع کردی
وزیراعظم نے دونوں اسمبلیوں کو تحلیل ہونے سے بچانے کے لیے قانونی اور سیاسی کمیٹییاں تشکیل دے دیں۔ سیاسی کمیٹی کا کنونیئر وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ جبکہ قانونی کمیٹی کی سربراہی اعظم نذیر تارڑ کو دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار دونوں کمیٹیوں کو دیکھیں گے جبکہ اراکین میں ایاز صادق، خواجہ سعد ،عطا تارڑ، مریم اورنگزیب اور دیگر شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: آصف زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات
وزیراعظم نے دونوں کمیٹیوں سے آئندہ دو روز میں سیاسی اور قانونی سفارشات تیار کر کے پیش کرنےہدایت بھی کی۔ سیاسی کمیٹی اتحادی جماعتوں سے بھی ملاقاتیں کریں گی۔ قانونی کمیٹی اتحادی جماعتیں کے قانون دان بھی شامل ہوں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔