پی آئی اے اسٹیشن مینیجرکی انگریزی میں ناکام انٹرویو دینے کی ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک  بدھ 30 نومبر 2022
(فائل فوٹو)

(فائل فوٹو)

کراچی: پی آئی اے اسٹیشن مینیجر کی توٹی پھوٹی انگریزی بولنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔    

ایکسپریس نیوز رپورٹ کے مطابق جاوید احمد پیچوہو قومی ائرلائن میں بطور اسٹیشن مینیجر کراچی ائرپورٹ پرتعینات ہیں۔

ایک خاتون کو انٹرویو ریکارڈ کروانے کے دوران جاوید پیچوہو کی انگریزی میں بولنے کی ناکام کوشش ہوگئی۔


دوران انٹرویو اسٹیشن مینیجر انگریزی پر قابو پانے کے لیے کمپیوٹر اسکرین کا سہارا لیتے رہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔