- تحریک انصاف نے پنجاب میں افسران کی تعیناتی کیخلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا
- امریکا میں گزشتہ 24 دنوں میں فائرنگ کے 39 واقعات میں 70 افراد ہلاک
- مریم نواز قومی ایئرلائن کی اکانومی کلاس سے وطن واپس پہنچیں گی
- سعودی عرب میں 40 لاکھ ایمفیٹامین گولیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- خودکار ڈرون جو 45 کلوگرام وزن اٹھاکر 900 کلومیٹر دور تک پرواز کرسکتا ہے
- نیند کے دوران ایکنی ختم کرنے والا چاندی کا تکیہ
- مصالحوں سے بنی سب سے بڑی تصویر کا گینیز ورلڈ ریکارڈ
- کراچی سمیت صوبے بھر کے پرائیوٹ اسکول صبح ساڑھے آٹھ بجے کھولنے کا حکم
- ق لیگ کی صدارت؛ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد ایک فریق کو گھر بیٹھنا ہوگا، طارق چیمہ
- اسحاق ڈار میرے خلاف پروگرامز کرتے اور اینکرز سے بھی کرواتے رہے، مفتاح اسماعیل
- بارسلونا ویمنز فٹبال ٹیم نے لگاتار 50 میچز جیت کر نئی تاریخ رقم کردی
- ہزاروں روپے کے اضافے سے سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی
- عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو شدید عوامی ردعمل آئے گا، صدر عارف علوی
- ریلوے کو عوامی استعمال کیلیے زمین لیز پر دینے کی اجازت
- پاکستان کی معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب ہے، فنانشل ٹائمز
- بزدار، پرویز الٰہی سمیت سابق پنجاب حکومت کی اہم شخصیات کی سکیورٹی واپس
- چیئرمین پی سی بی کی بابراعظم کو مبارکباد، مگر کیوں؟
- بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر واہگہ بارڈر پر مٹھائی اور تحائف کا تبادلہ
- چودھری شجاعت حسین کو مسلم لیگ (ق) کی صدارت سے ہٹا دیا گیا
- کراچی؛ زیر تعمیر پل کی لوہے کی شیٹرنگ گرنے سے 2افراد زخمی
فضل الرحمان خواتین کا جتنا احترام کرتے ہیں کوئی اور نہیں کرتا، مفتی عبدالشکور

فوٹو فائل
اسلام آباد: جمیعت علما اسلام کے رکن قومی اسمبلی مفتی عبدالشکور نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان خواتین کا جتنا احترام کرتے ہیں کوئی دوسرا نہیں کرتا۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی خاتون رکن اسمبلی سائرہ بانو کی مذمت پر جواب دیتے ہوئے مفتی عبدالشکور نے کہا کہ ’سائرہ بانو نے جو بات کی یقیناً خواتین کا ہمیں احترام ہے، مولانا صاحب دل میں خواتین کا جو احترام رکھتے ہیں کیا دوسرا رکھ سکتا ہے‘۔
انہوں نے کہا کہ ’یوتھیوں نے مولانا صاحب کی بات کو غلط پیش طریقے پیش کیا، میں مذمت کرتا ہوں پی ٹی آئی کے اس کردار جو خواتین کی بے عزتی کرتے ہیں اور پی ٹی آئی کی خواتین کو بھی نہیں بخشتے، جلسوں میں عورتوں کے ساتھ جو سلوک ہوتا ہے میں اُسکی مذمت کرتا ہوں‘۔
مفتی عبدالشکور نے کہا کہ مولانا صاحب کی بات کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا۔
قبل ازیں سائرہ بانو نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے خواتین کے حوالے سے جو زبان استعمال کی اس کی مذمت ہی کرسکتی ہوں، اس قسم کی زبان کا استعمال مناسب نہیں ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔