- خاتون ڈاکٹرز سے علاج کرانے والی خواتین میں موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق
- برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
اسمبلی کی تحلیل پر صوبائی کابینہ متفق ہے،وزیر اعلیٰ کے پی کے
ایبٹ آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختوانخوا محمود خان نے کہا ہے کہ ہم عمران خان کے ورکر ہیں وہ اشارہ کریں حکومت کیا چیز ہے جان بھی قربان کر دیں گے اسمبلی کی تحلیل پر صوبائی کابینہ متفق ہے حکم کے منتظر ہیں۔
ایبٹ آباد میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پوختوانخوا کا کہان تھا کہ عمران خان واحد لیڈر ہیں جو ملک و قوم کو مشکل حالات سے باہر نکال سکتے ہیں، ہزارہ اور پختون بیلٹ میں کوئی تفریق نہیں، میرے لیے سب کی اہمیت یکساں ہے۔
وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ ٹھنڈیانی روڈ بحالی منصوبہ صرف سڑک تک محدود نہیں نہیں بلکہ انٹگرییٹڈ ٹورازم پراجیکٹ ہے،اگلے مرحلے میں گھڑی حبیب اللہ اور دیگر صحت افزا مقامات کو ترقی دی جائے گی، بلدیاتی نمائندوں کے تحفظات دور کرنے پر کام شروع ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اعلان شدہ فنڈز ضرور دیں گے، معاشی حالات اتنے خراب نہیں،اللہ کا فضل ہے، ترقیاتی عمل مکمل کریں گے، وفاق کی جانب سے صوبے کی حق تلفی غیر جمہوری عمل ہے، وفاقی حکومت خیبر پختونخوا میں معاشی عدم استحکام پیدا کرنا چاہتی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔