- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیا
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
کتوں کی بہتات، خواتین اور بچوں میں خوف
کراچی: ملیر ، عزیزآباد، گلبرگ،لیاری ، ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد ، سرجانی ٹاؤن ،کھارادر،بلدیہ ٹاؤن ،کیماڑی ، لیاقت آباد ، لانڈھی ،کورنگی ،گلستان جوہر ، اسکیم 33 اوردیگر علاقوں میں کتوں کی بہتات ہوگئی ،کتوں کے گلیوں میں پھرنے سے بچوں اور خواتین میں خوف پھیلا ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملیر ، عزیزآباد،گلبرگ،لیاری ، ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد ، سرجانی ٹاؤن ،پاک کالونی،کھارادر،بلدیہ ٹاؤن ،کیماڑی ، لیاقت آباد ، لانڈھی ،کورنگی ،گلستان جوہر ، اسکیم 33 اوردیگر علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں کتے گلیوں اور سڑکوں پر نکل آتے ہیں۔
نماز فجر کے لیے جانے والے افراد ،صبح بچوںکو اسکول چھوڑنے کیلیے جانے والی خواتین یا اسکول وین کے انتظار میں کھڑے طلبا اور دفاتر جانے والی خواتین گلیوں میں کتوں کے پھرنے سے خوف کاشکار ہیں۔
؎خواتین نے بچوں کو گلیوں میں کھیلنے کیلیے بھیجنے انتہائی کم کردیا،رات کے اوقات میں کتے سڑکوں پر موٹر سائیکل سواروں کے پیچھے لگ جاتے ہیں اور بھونکتے ہوئے لپکنے کی کوشش کرتے ہیں،شہریوں نے کمشنر کراچی اور ڈپٹی کمشنرز سے مطالبہ کیا ہے کہ کتامار مہم شروع کی جائے ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔