- پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ہیں،یونیسیف
- آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئین شپ کا فائنل کس مقام پر ہوگا؟ نام سامنے آگیا
- شاہین کپتان ہو! لاہور ہو تو ٹرافی اٹھانے کا مزہ ایسا کہیں نہیں، قلندرز ہیڈکوچ
- حکومت نہیں چاہتی کہ بلدیاتی انتخابات کا عمل آگے بڑھے، حافظ نعیم
- راہول گاندھی نے مودی کی کرپشن سے پردہ اٹھادیا
- پرائیویسی کیسے رکھی جاتی ہے؟
- پی ایس ایل8 میں شریک ٹیموں اور آفیشلز کو ’اسٹیٹ گیسٹ‘ کا درجہ دیدیا گیا
- زلزلہ متاثرین کیلئے اتنے فنڈز آئے، کدھر گئے کہاں خرچ ہوئے؟ سپریم کورٹ
- علی زیدی میرا چھوٹا بھائی ہے، شہلا رضا
- پنجاب میں عام انتخابات کی درخواست؛ الیکشن کمیشن، گورنر پنجاب کو نوٹس جاری
- ایسے حالات میں کون وزیراعظم بننا چاہے گا، شاہد خاقان عباسی
- عبدالرزاق نے ایشیاکپ پاکستان کے بجائے دبئی میں کروانے کی حمایت کردی
- مبینہ زہریلی گیس سے ہلاکتیں، فیکٹری مالکان کیخلاف مزید 10 مقدمات درج
- کراچی، سی ٹی ڈی کا کالعدم تنظیم داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرنیکا دعویٰ
- ماں پر تشدد اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا بیٹا گرفتار
- لیجنڈری فٹبالر رونالڈینو کا 17 سالہ بیٹا بارسلونا سے معاہدے کے قریب
- زلزلہ متاثرین کیلیے مزید امدادی پروازیں شام اور ترکیہ پہنچ گئیں
- شیخ رشید کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر
- نیا پاکستان اسلامی سرٹیفکیٹس پر منافع میں ردوبدل کی منظوری
- شام میں ملبے تلے دبی نومولود بچی کو زندہ نکال لیا گیا
کراچی؛ بیوی اور 3 بیٹیوں کے قاتل کیخلاف سرکاری مدعیت میں مقدمہ درج

مقدمے میں قتل کی دفعہ 302 اور اقدام خودکشی کی دفعہ 325 شامل ہیں۔ (فوٹو فائل)
کراچی: شمسی سوسائٹی میں بیوی اور 3 بیٹیوں کو قتل کرنے والے شخص کے خلاف سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بیوی بیٹیوں کے قتل کے ملزم شوہر کے سرمایہ کاروں کو شامل تفتیش کرنیکا فیصلہ
الفلاح پولیس نے ملیر کے علاقے شمسی سوسائٹی بلاک ڈی میں واقع گھر کے اندر بیوی اور 3 بیٹیوں کو تیز دھار آلے کے وار سے قتل کرنے والے ملزم شوہر کے خلاف سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔
یہ خبر بھی پڑھیں: کراچی میں ماں اور 3 بیٹیوں کا لرزہ خیز قتل، زخمی والد نے اعتراف جرم کرلیا
ایس ایچ او بدر شکیل کے مطابق مقتولہ ہما کے اہل خانہ سے پولیس نے درخواست کی تھی کہ وہ ملزم فواد کے خلاف مقدمہ درج کروائیں تاہم انہوں نے عدم دلچسپی کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیں: کراچی میں شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی بیوی اور 3 بیٹیوں کی نماز جنازہ ادا
بعد ازاں پولیس نے بیوی اور 3 بیٹیوں کو قتل کرنے کے بعد اقدام خودکشی کرنے والے ملزم شوہر کے خلاف بذریعہ سرکار اے ایس آئی احمد مغل کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 631 سال 2022ء درج کرلیا ہے، جس میں قتل کی دفعہ 302 اور اقدام خودکشی کی دفعہ 325 کو شامل کیا گیا ہے ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔