- وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ملک گیر مہم تیز کرنے کا حکم
- جی-7 وزرائے خارجہ کا اجلاس؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
- پنڈی اسٹیڈیم میں بارش؛ بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پر سوال اٹھادیا
- اس سال ہم بھی حج کی نگرانی کرینگے شکایت ملی تو حکام کو نہیں چھوڑیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- بشریٰ بی بی کو کھانے میں ٹائلٹ کلینر ملا کر دیا گیا، عمران خان
- عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں منظور، طبی معائنہ کروانے کا حکم
- حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا، تمام ڈرونز مار گرائے؛ ایران
- 25 برس مکمل، علیم ڈار دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
- قومی اسمبلی: جمشید دستی اور اقبال خان کے ایوان میں داخلے پر پابندی
- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر حملہ، خودکش بمبار کی شناخت
- مولانا فضل الرحمٰن کو احتجاج کرنا ہے تو کے پی میں کریں ، بلاول بھٹو زرداری
- کراٹے کمبیٹ 45؛ شاہ زیب رند نے ’’بھارتی کپتان‘‘ کو تھپڑ دے مارا
- بلوچستان کابینہ کے 14 وزراء نے حلف اٹھا لیا
- کینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاک
- قومی و صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں کیلیے ضمنی انتخابات21 اپریل کو ہوں گے
- انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے، وزیر مملکت
- پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد
- پشاور میں صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے کا معاملہ؛ 15 ڈاکٹرز معطل
- پہلا ٹی20؛ عماد کو پلئینگ الیون میں کیوں شامل نہیں کیا؟ سابق کرکٹرز کی تنقید
- 9 مئی کیسز؛ فواد چوہدری کی 14 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
عمر اکمل کے 7 لاکھ سے زائد مالیت کے دو موبائل فون چوری
لاہور: قومی ٹیم کے سابق کھلاڑی عمر اکمل کے دو مہنگے اور قیمتی موبائل چوری ہوگئے جس پر انہوں نے مقدمہ درج کرادیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق معروف قومی کرکٹر عمر اکمل کے 2 قیمتی موبائل فون چور لے اڑا، چوری شدہ موبائل فون 7 لاکھ 60 ہزار روپے مالیت کے تھے۔
قومی کرکٹ کے کزن عباس علی کی مدعیت میں تھانہ ماڈل ٹاؤن میں موبائل فون چوری ہونے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، جس کی ایف آئی آر کے مطابق میں لکھا گیا ہے کہ ماڈل ٹاؤن گراؤنڈ میں پریکٹس کے دوران موبائل فون بیگ میں رکھے تھے، کرکٹ پریکٹس سے فارغ ہوئے تو دیکھا بیگ غائب تھا۔ ایف آئی آر میں بتایا گیا ہے کہ چوری کی وردات جمعرات کے روز ماڈل ٹاؤن سی بلاک کرکٹ گراؤنڈ میں ہوئی۔
قومی کرکٹر عمر اکمل نے کہا کہ تھانے میں مقدمہ کے اندراج کیلئے آیا تھا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا، چوری شدہ موبائل فون کی تلاش کی جا رہی ہے، تھانے کے عملے نے خوش اخلاقی کا مظاہرہ کیا، جس پر اُن کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔