- ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ؛ ایس ایچ او، چوکی انچارج گرفتار
- کراچی؛ ڈاکو دکاندار سے ایک کروڑ روپے نقد اور موبائل فونز چھین کر فرار
- پنجاب پولیس کا امریکا میں مقیم شہباز گِل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقید
- نیویارک ٹائمز کی اپنے صحافیوں کو الفاظ ’نسل کشی‘،’فلسطین‘ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- پنجاب کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات؛ دفعہ 144 کا نفاذ
- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- تعصبات کے باوجود بالی وڈ میں باصلاحیت فنکار کو کام ملتا ہے، ودیا بالن
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت؛ انکوائری رپورٹ میں سابق ایس پی کلفٹن قصور وار قرار
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
شادی کی تقریب میں پہلی بیوی کی انٹری، باراتی واپس جانے پر مجبور
ساہیوال: پنجاب کے شہر ساہیوال کے نواحی گاؤں میں پہلی بیوی عین نکاح کے وقت شادی ہال پہنچی اور اپنے شوہر کی درگت بنا ڈالی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ساہیوال کے نواحی گاؤں 86 سکس آر میں سلیم نامی شخص بارات لے کر شادی ہال پہنچا جہاں نکاح کی تیاریاں جاری تھیں تو اسی دوران ایک خاتون بے باکی کے ساتھ ہال میں داخل ہوئی اور اُس نے شور شرابہ کیا۔
یہ خاتون کوئی اور نہیں بلکہ سلیم کی پہلی بیوی تھی، جس نے اسٹیج پر پہنچ کر اپنے شوہر کی بٹائی کی اور وہاں موجود لوگوں کو چیخ چیخ کر بتایا کہ یہ سب کچھ مجھ سے چھپ کر ہورہا ہے۔
خاتون کو وہاں موجود لوگوں نے سمجھانے کی کوشش کی مگر اُس نے ایک نہ سنی اور ہال سے نہ جانے کا اعلان کیا، جس پر دلہا، والدہ ، مولوی اور بارتی ہال سے بھاگنے پر مجبور ہوئے۔ یوں سلیم کو اپنے ارمان دل میں لیے باراتیوں کو خالی ہاتھ واپس لے گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔