- پیٹرول مزید 30 روپے لیٹر مہنگا ہونے کا امکان
- اعظم خان یو اے ای کے گولڈن ویزا ہولڈر بن گئے
- بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، ٹیم پاکستان بھیجنے سے پھر انکار
- 500 واں ٹی ٹوئنٹی، بنگلہ دیش لیگ میں شعیب کو گارڈ آف آنر پیش
- برطانیہ میں ماؤں سے بچوں میں ہیپاٹئٹس کی منتقلی میں اہم پیشرفت
- نیویارک میں گڑھا تین افراد کو نگل گیا جنہیں بمشکل بچالیا گیا
- ایلون مسک کا تخلیق کاروں کے لیے معاوضے کا اعلان
- ٹیکسٹائل اور ریڈی میڈ گارمنٹس پاکستانی معیشت میں اہم
- جنوری 2023، سیمنٹ کی فروخت میں 1.15 فیصد اضافہ
- کاغذ 200 فیصد مہنگا، درسی کتب، اسٹیشنری کی قیمتیں بڑھ گئیں
- کراچی کی 2 لاکھ 16 ہزار بجلی کی تنصیبات کو محفوظ بنایا، چیئرمین نیپرا
- پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج کینسر سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
- دوہرے ٹیکس سے چھٹکارہ: پاکستان اور افغانستان کے درمیان کنونشن پر دستخط
- شیخ رشید کے خلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج
- آئی ایم ایف کا سرکاری اداروں کی نجکاری، بجلی گیس اور پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ
- کراچی میں ڈاکوؤں راج، ایک اور نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا، رواں سال میں اب تک 16 جاں بحق
- خیبرپختونخوا پولیس نے دہشت گردی کیخلاف فرنٹ لائن پر جنگ لڑی، آرمی چیف
- قومی اسمبلی کی 31 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری
- مودی کا جنگی جنون؛ 24 ارب ڈالر کے جنگی ہتھیار خرید لیے
- سرکاری افسر کی بیٹی کی سالگرہ، کراچی چڑیا گھر شہریوں کیلیے بند
اسرائیل کی اشتعال انگیزی، عالمی برادری سے ایران کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

ایران اوراسرائیل کے درمیان کشیدگی جاری ہے:فوٹو:فائل
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی برادری سے ایران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔
جارحیت پسند اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گینٹز نے بیان میں دعویٰ کیا ایران اپنے جوہری پروگرام میں توسیع کررہا ہے اور اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو ایران دو ہفتوں میں 90 فیصد تک یورینیم افزودہ کرسکتا ہے۔
فلسطینیوں پرمظالم کے پہاڑ توڑنے والے اسرائیل نے عالمی برادری کو اکساتے ہوئے ایران کے خلاف فوری کارروائی کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ ایران اپنے جوہری پروگرام میں توسیع جاری رکھے ہوئے ہے اور اس کے خلاف عالمی برادری کی جانب سے فوری کارروائی کی ضرورت ہے۔ اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی جاری ہے اس دوران امریکا نے اسرائیل کے ساتھ مشترکہ فضائی مشقیں بھی کی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔