- برطانیہ میں ماؤں سے بچوں میں ہیپاٹئٹس کی منتقلی میں اہم پیشرفت
- نیویارک میں گڑھا تین افراد کو نگل گیا جنہیں بمشکل بچالیا گیا
- ایلون مسک کا تخلیق کاروں کے لیے معاوضے کا اعلان
- ٹیکسٹائل اور ریڈی میڈ گارمنٹس پاکستانی معیشت میں اہم
- جنوری 2023، سیمنٹ کی فروخت میں 1.15 فیصد اضافہ
- کاغذ 200 فیصد مہنگا، درسی کتب، اسٹیشنری کی قیمتیں بڑھ گئیں
- کراچی کی 2 لاکھ 16 ہزار بجلی کی تنصیبات کو محفوظ بنایا، چیئرمین نیپرا
- پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج کینسر سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
- دوہرے ٹیکس سے چھٹکارہ: پاکستان اور افغانستان کے درمیان کنونشن پر دستخط
- شیخ رشید کے خلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج
- آئی ایم ایف کا سرکاری اداروں کی نجکاری، بجلی گیس اور پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ
- کراچی میں ڈاکوؤں راج، ایک اور نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا، رواں سال میں اب تک 16 جاں بحق
- خیبرپختونخوا پولیس نے دہشت گردی کیخلاف فرنٹ لائن پر جنگ لڑی، آرمی چیف
- قومی اسمبلی کی 31 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری
- مودی کا جنگی جنون؛ 24 ارب ڈالر کے جنگی ہتھیار خرید لیے
- سرکاری افسر کی بیٹی کی سالگرہ، کراچی چڑیا گھر شہریوں کیلیے بند
- سوڈان میں پوپ فرانسس کا دورہ؛ مسلح گروپ کی فائرنگ میں21 افراد ہلاک
- ٹانڈہ ڈیم میں کشتی حادثہ؛ لاپتا آخری طالبعلم کی نعش بھی نکال لی گئی
- دہشت گردی کے خلاف بات ہو تو پی ٹی آئی کو تکلیف ہوتی ہے، وفاقی وزیر مملکت
- پی ایس ایل 8 کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہوگی
فلم ڈائریکٹر اداکار شان شاہد کے متعلق کیا کہتے تھے؟ سید نور کا انکشاف

فوٹو: فائل
لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایت کار سید نور نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ڈائریکٹر اداکار شان شاہد کو ’زحل ستارہ‘ یعنی منحوس کہا کرتے تھے۔
سید نور نے ایک تازہ انٹرویو میں بتایا کہ شان کی اس وقت متعدد فلمیں فلاپ ہوئی تھیں اسی لئے ان کے متعلق یہ بات کہی جاتی تھی۔
انہوں نے مزید بتایا کہ میں واپس شان شاہد کو انڈسٹری میں لایا اور پھر وہ کامیاب فلموں کے ساتھ اسٹار بن گیا۔
شان شاہد نے اپنے کیریئر کا آغاز فلم ’بلندی‘ سے کیا تھا جس میں ان کے مقابل اداکارہ ریما تھیں اور وہ فلم باکس آفس پر کامیاب ہوئی تھی۔
بعد ازاں شان نے بہت سی فلموں میں کام کیا لیکن وہ ساری فلمیں ناکام ہوگئیں اور اداکار پاکستان چھوڑ کر امریکا شفٹ ہوگئے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔