- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین چوتھا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
شاہد خاقان عباسی نے شہباز گل کو 2 ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم و سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو ہتک عزت پر 2 ارب روپے ہرجانہ کا نوٹس بھجوا دیا۔
شاہد خاقان کی طرف سے بھجوائے گئے نوٹس میں کہا گیاہے کہ شہباز گل نے مجھ پر بھارتی کمپنی سے 140 ملین روپے لینے کا الزام لگایا،معزز عدالت بے بنیاد الزام تراشی پر شہباز گل سے 2 ارب روپے ہرجانہ کی ادائیگی کروائے۔
نوٹس میں کہا گیا ہے کہ میں رکن قومی اسمبلی، سابق وفاقی وزیر اور سابق وزیر اعظم رہ چکا ہوں،شہباز گل نے بے بنیاد الزام تراشی سے میری ساکھ کو شدید متاثر کیا ہے،شہباز گل نے 31 جولائی 2022 اور اس سے قبل متعدد بار پریس کانفرنس میں الزام عائد کیا۔
شہباز گل نے بطور پی ٹی آئی رہنمامیڈیا پر میرے خلاف بے بنیاد الزام لگائے اور اپنے مفاد کی خاطر مجھ پر الزام تراشی کی۔
ایڈیشنل سیشن جج ثمینہ حیات نے شہباز گل کو نوٹس جاری کردیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔