- سابق صدر پرویز مشرف دبئی میں انتقال کر گئے
- کراچی؛ منشیات فروشوں اور موٹرسائیکل چوروں کیخلاف کارروائی، 6 ملزمان گرفتار
- بنگلہ دیش نے بولنگ کوچ ایلن ڈونلڈ کے معاہدے میں توسیع کردی
- پی ایس ایل؛ اوپنرز چھکے چھڑانے کیلیے بے تاب
- پرتھ پاکستان کی ٹیسٹ میں میزبانی کیلیے مچلنے لگا
- کوئٹہ میں نمائشی کرکٹ میچ کیلیے میدان سج گیا
- پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے
- بین الاقوامی عدالت بھارت سے کشمیریوں کی نسل کشی پر جواب مانگے، اہلیہ یاسین ملک
- فضائی آلودگی اور ڈپریشن کے خطرات میں اضافے کے درمیان تعلق کا انکشاف
- خونی برف جو چڑیا گھر کے درندوں کو گرمی میں مطمئن رکھتی ہے
- چیونٹیاں کینسر کی شناخت کر سکتی ہیں
- یوم یکجتہی کشمیر؛ روایتی احتجاج کب تک؟
- پولیس اہلکاروں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
- ہٹیاں بالا میں آتشزدگی کے باعث 6 رہائشی مکانات مکمل طور پر جل کر خاکستر
- لاہور میں دو گروپوں میں فائرنگ سے 2 بچے جاں بحق
- وہاڑی، چلتی بس میں بس ہوسٹس کے ساتھ زیادتی
- پاکستان مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم پرخاموش تماشائی نہیں بنے گا، بلاول بھٹو
- لاہور کے 84 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل
- نئی دہلی میں سجائے گئے سالانہ چیئرٹی بازار میں پاکستانی کھانوں کی دھوم
- 27 سال بعد کوئٹہ میں کر کٹ کی واپسی ہو رہی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
’اس پچ پر تو میں بھی سنچری بنا سکتا ہوں‘ بچے کا پیغام

شائقین کرکٹ بھی راولپنڈی کی ڈیڈ پچ کا مذاق اڑانے لگے ۔ فوٹو : انٹرنیٹ
کراچی: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری راولپنڈی ٹیسٹ کی ’’ ڈیڈ پچ‘‘ کا مذاق اڑانے لگے۔
راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ پاک انگلیںڈ ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے تیسرے روز اسٹینڈ میں ایک بچے نے بورڈ تھاما ہوا تھا جس پر لکھا تھا کہ ’اس پچ پر تو میں بھی سنچری بنا سکتا ہوں‘۔
بچے کا پیغام سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جبکہ شائقین کرکٹ کی جانب سے دلچسپ تجزیے کیے جارہے ہیں۔
مزید پڑھیں: ناصر حسین نے راولپنڈی اسٹیڈیم کی پچ کو ’’سڑک‘‘ قرار دے دیا
یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو ناقص پچ کی تیاری پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے، مردہ ٹریک پر رنز کے انبار لگ رہے ہیں۔
قبل ازیں سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے راولپنڈی اسٹیڈیم کی پچ کو سڑک قرار دیا تھا جبکہ کئی سابق کرکٹرز نے بھی بورڈ پر شدید تنقید کی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔