- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
کے پی حکومت نے ضم اضلاع تک اسلحہ لائسنس توسیع دینے کی رپورٹ طلب کرلی
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے ضم اضلاع تک اسلحہ لائسنس توسیع دینے کی رپورٹ طلب کرلی جبکہ محکمہ داخلہ کو سیکیورٹی اور امن و امان کے حوالے سے جامع رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
مشیر داخلہ خیبرپختونخوا بابر سلیم سواتی نے نوشہرہ اکوڑہ خٹک پولیس موبائل پر حملہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ انتہائی افسوس ناک اور قابل مذمت ہے، امن و امان قائم رکھنے کے لیے صوبائی حکومت، محکمہ داخلہ اور پولیس پر عزم ہیں، امن کی خاطر جانوں کے نذرانے پیش کرتے چلے آرہے ہیں، امن وامان کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ناکام بنائیں گے۔
مشیر داخلہ نے واقعے کے حوالے سے متعلقہ حکام سے ابتدائی رپورٹ طلب کرلی ہے، محکمہ داخلہ کو سیکیورٹی اور امن و امان کے حوالے سے جامع رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی۔
محکمہ داخلہ کے تمام سیکشن کو بالترتیب تمام امور بشمول اسلحہ لائسنس، قوانین کی ضم اضلاع تک توسیع، وغیرہ کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔