- شاہد آفریدی کا اپنا ریکارڈ توڑنے پر شاداب خان کیلیے پیغام
- تاریخ رقم، پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان سربراہ منتخب
- عدالتی قانون میں اصلاحات کا مقصد سپریم کورٹ کی تقسیم ہے، عمران خان
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارش کی پیش گوئی
- کامران اکمل نے قومی ٹیم کی افغانستان سے شکست کیوجہ بتادی
- حب ندی میں 3 دوست ڈوب گئے،زیرزمین پانی کے ٹینک میں گرکر کمسن بچی جاں بحق
- شام، ترکی، روس اور ایران کے وزرا کی ملاقات اگلے ماہ متوقع
- راہداری ریمانڈ کی منظوری کے بعد حسان نیازی کراچی منتقل
- سپریم کورٹ بار کا حسان نیازی کی فوری رہائی کا مطالبہ
- ’عدلیہ الیکشن پر مداخلت نہ کرے‘: قومی اسمبلی میں قرارداد متفقہ طور پر منظور
- لزبن میں اسماعیلی کمیونٹی سینٹر پر چاقوبردارشخص کا حملہ، 2 خواتین جاں بحق
- پہلے اس بات کا فیصلہ ہوگا کہ تین چار کے فیصلے کو تین دو میں کیوں بدلا گیا، مریم
- آئین کی پاسداری کیلیے ہر طرح کی اے پی سی میں بیٹھنے کو تیار ہوں، عمران خان
- ٹویٹر رسائی میں صارفین کو مشکلات کا سامنا
- پلاسٹک مہلک ترین امراض کا سبب بن سکتا ہے
- پی ٹی آئی کا مقدمات اور کارکنوں کی گرفتاری کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ
- 4 سالہ بی ایس پروگرام شروع کرنے کیلیے کالجوں میں اساتذہ اورلیبس موجود نہ ہونے کا انکشاف
- چاند کے ساتھ 5 سیاروں کی ایک قطار میں موجودگی کا خوبصورت نظارہ
- بیوی پر تشدد کرنے والا ٹک ٹاکر گرفتار
- لاہور: زیرتعمیر پلازہ کی دیوار گرنے سے ایک مزدور جاں بحق، 11 زخمی
8ویں جماعت کے طلبا نے ساتھی طالبہ کو کلاس روم میں زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

پولیس نے نو عمر طلبا کو حراست میں لے لیا، فوٹو: فائل
ممبئی : بھارت میں آٹھویں جماعت کے 2 طلبا نے کلاس روم میں ساتھی طالبہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق دو ہم جماعت طلبا کی جنسی زیادتی کا یہ واقعہ ممبئی کے ایک اسکول میں اُس وقت پیش آیا جب دیگر طلبا رقص کی پریکٹس کے لیے گئے ہوئے تھے اور کلاس روم میں صرف تین طلبا رہ گئے تھے۔
کلاس میں موجود 2 طلبا نے زبردستی اپنی ہم جماعت طالبہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور اس واقعے کی کسی کو بھی اطلاع نہ دینے تاکید کرتے ہوئے جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی۔
متاثرہ لڑکی تین روز تک اسکول نہیں آئی اور گھر میں بھی کافی پریشان رہی جس پر والدین نے اسے اعتماد میں لینے پر راضی کیا۔ لڑکی نے اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی سے متعلق والدین کو بتا دیا۔
والدین نے تھانے میں رپورٹ درج کرائی جس پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے دونوں نو عمر طلبا کو حراست میں لے کر بچوں کی جیل میں منتقل کردیا۔ ملزمان کو پیر کے روز عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔