- ایم ایس سی اسپورٹس سائنسز کرنے والے قومی کرکٹر کون؟
- عمران خان نے جھوٹ، گالی اور گولی کو قومی کلچر بنادیا، مریم نواز
- شیخ رشید کے خلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج
- پشاور؛ پولیس لائنز مسجد میں خودکش دھماکے کے بعد نماز جمعہ ادا
- روس نے ہمیں دیگر ممالک سے زیادہ سستا تیل دینے کا کہا ہے، وزیر پیٹرولیم
- پشاور پولیس لائنز دھماکے کی تحقیقات میں بڑی پیشرفت،خاتون شامل تفتیش
- کے الیکٹرک کو 20 روپے رعایت کے ساتھ بجلی دے رہے ہیں، خرم دستگیر
- موٹر وے پر کار سواروں کا پولیس آفیسر پر تشدد
- لاڑکانہ میں یو ایس ایڈ کا چاول دکانوں پر فروخت، ویڈیو وائرل
- شان مسعود کو میچز کھلانے کیلئے ہیڈکوچ، کپتان کو کالز کی گئیں، سابق چیئرمین
- سندھ ہائیکورٹ؛ افغان کیمپوں میں سہولیات فراہمی کی درخواست مسترد
- قرضوں کا بوجھ اور مشکل فیصلے
- آئی ایم ایف بہت ٹف ٹائم دے رہا ہے، شرائط ناقابل تصور ہیں، وزیراعظم
- پاسپورٹ کی طلب میں شدید اضافے سے پاسپورٹ پرنٹنگ دباؤ کا شکار
- والد کو موبائل دینا مہنگا پڑ گیا، 6 سالہ بیٹے نے ڈھائی لاکھ کا کھانا آرڈر کردیا
- عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی
- رمیز راجا پی ایس ایل سمیت جہاں چاہیں کمنٹری کیلئے آزاد ہیں، ترجمان پی س بی
- پی ٹی آئی ممبران سے پارلیمنٹ لاجز خالی کروانے کیلیے آپریشن کا فیصلہ
- چوہدری شجاعت کے بھائی چوہدری وجاہت کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج
- وفاق، صوبے، سیاسی جماعتیں دہشتگردی کیخلاف متحد ہوں، وزیراعظم
اسرائیلی صدر بحرین کا دورہ کرنے والے پہلے سربراہ مملکت بن گئے

—فوٹو: اے ایف پی
منامہ: اسرائیلی صدر خلیجی ریاست بحرین کا دورہ کرنے والے پہلے اسرائیلی سربراہ مملکت بن گئے۔
غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے 2020 میں تعلقات کے معمول پر آنے کے بعد اتوار کو بحرین کا دورہ کیا۔ اسرائیلی صدر نے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ اور ولی عہد شیخ سلمان بن حمد الخلیفہ سے ملاقات کی۔
بحرین کی سرکاری نیوز ایجنسی (بی این اے) نے بتایا کہ انہوں نے علاقائی سلامتی اور “دونوں ممالک میں نجی شعبے کے نمائندوں کے درمیان رابطے کی حوصلہ افزائی کے طریقوں” سمیت دیگر مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
واضح رہے کہ 2020 میں بحرین، متحدہ عرب امارات اور مراکش نے 2020 میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی سربراہی میں مذاکرات کے بعد اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لے آئے تھے۔
اسرائیلی صدر نے کہا کہ ہرزوگ نے کہا کہ میں اپنے خطے کی مزید ریاستوں سے مشرق وسطیٰ کو مضبوط کرتے ہوئے اس شراکت میں شامل ہونے کا مطالبہ کرتا ہوں، مشرق وسطیٰ کے امن کے دائرے میں توسیع انتہائی اہم ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔