چین سے درآمد کی جانیوالی 46 نئی بوگیاں لاہور پہنچ گئیں

این این آئی  پير 5 دسمبر 2022
پاکستان نے 230 مسافر بوگیاں درآمدکرنے کیلیے چین سے 149 ملین ڈالر کا معاہدہ کیا ہے۔ فوٹو: سوشل میڈیا

پاکستان نے 230 مسافر بوگیاں درآمدکرنے کیلیے چین سے 149 ملین ڈالر کا معاہدہ کیا ہے۔ فوٹو: سوشل میڈیا

لاہور: چین سے درآمد کی جانے والی 46 نئی مسافر بوگیاں لاہور ریلوے اسٹیشن پہنچ گئیں۔

پاکستان نے چین کے ساتھ 149 ملین ڈالر کا معاہدہ کیا ہے جس کے تحت 230 جدیدمسافر بوگیاں درآمد کی جائیں گی۔

پاکستان ریلوے 15دسمبر سے ان نئی بوگیوں پر مشتمل کراچی کے لیے ایک نئی ٹرین براستہ لاہور، راولپنڈی سے چلائے گی۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔